رسا - صفحه 11

ٹیگس - رسا
امریکا میں پریس ٹی وی کی معروف صحافی مرضیہ ہاشمی سرانجام گیارہ دن کی حراست کے بعد رہا ہوگئیں ۔
خبر کا کوڈ: 439607    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

انتونیو گوترس :
انتونیو گوترس نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارے وقت کا سب سے اہم مسئلہ ہے،جس میں ہم ناکام ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439606    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا ایک اہم حصہ دار ہے جو ہمارا پڑوسی بھی ہے، لہذا خلیج فارس کے ممالک کو چاہئے کہ ایران کے ساتھ مثبت مذاکرات کے لئے آگے بڑھیں۔
خبر کا کوڈ: 439605    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت اور ریاستی اداروں کو ملت جعفریہ کو نظر انداز کرنے کی پالیسی ترک کرنا ہوگی، انصاف کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغٖ نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 439604    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439603    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے بیرونی مداخلت اور دباؤ کے مقابلے میں لاطینی امریکی ملک وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439602    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

وینزویلا کے صدر مادورو نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں موجود امریکہ کے تمام سفارتی عملے کو 72 گھنٹے کے اندر وینزویلا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 439601    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

وینزوئیلا میں امریکا کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی کھلم کھلا حمایت کے بعد وینزوئیلا کے صدر مادورو کے حامیوں نے دارالحکومت کاراکاس میں اجتماع کیا اور ملک کے صدر سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 439600    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ حضرت زهرا (س) کی شخصیت الهی و آسمانی اور ملکوتی ہے کہا : اہل بیت علیہم السلام کا وجود ہر طرح کی برائی و گندگی کو دور کر دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439589    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

ایران کےنائب صدر :
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439587    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 439586    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

حجت الاسلام علی آغا رضوی :
یم ڈبلیو ایم کے صوبائی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ پاکستان اگر ہمیں متنازعہ سمجھتا ہے تو ہم متنازعہ حیثیت کے حقوق لے کر رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439585    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے رکن نے کہا کہ شیخ حسن جوہری کی گرفتاری آزادی اظہار پر قدغن اور انسانی حقوق کی پامالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439584    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

شیخ احمد علی نوری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ نے صنف علماء پر ہاتھ ڈال کر اپنے آپ کو مسائل میں گھیر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 439583    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی اینکرپرسن کی گرفتاری ایک سیاسی کھیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439582    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

سید عباس عراقچی :
اسلامی جمہوری ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کسی کو خطے کے اندر یا باہر اپنے قومی مفادات کے خلاف اتحاد بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 439581    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

یمنی فوج کے ترجمان :
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد اب تک تین ہزار دو سو ستر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439572    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

جنرل باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کے انقلابی نقطہ نظر کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439571    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

جان کیری :
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ موجودہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 439570    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا :حکمرانوں کو ہوش اور عقلمندی سے کام لیتے ہوئے انتقامی سیاست ترک کرنا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439569    تاریخ اشاعت : 2019/01/20