ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 442302 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
خیرپور میرس پاکستان:
ورکشاپ میں قرآن فاؤنڈیشن کے رہنماء قاری سید حسنین رضوی اور قاری زاہد حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوعاتی لیکچرز دیئے، چئیرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے تجوید قرآن کی اہمیت اور افادیت کے موضوع پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 442190 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
حجت الاسلام معاون علی دعموش:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ خطے میں موجود بحرانوں اور مشکلات کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 442114 تاریخ اشاعت : 2020/02/15
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442054 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
اسلامی تعاون تنظیم کا وزراء خارجہ کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں امن منصوبے اور صدی معاملے کو مسترد کردیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442042 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
ترک مذہبی فاونڈیشن کے تعاون سے «مَلیالَم» زبان میں ترجمہ شدہ نسخے «کیرالا» میں تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 441967 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
گذشتہ روز نماز مغربین کے بعد جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت پر جامعہ ایمانیہ بنارس میں تعزیتی جلسہ اور مجلس ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441883 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے تعزیتی بیان میں کا کہ ہیروشیما، ناگاساکی سے لیکر افغانستان، عراق و دیگر ممالک تک انسانیت کُش مظالم سے امریکہ نے ایک خونخوار بھیڑیے کا کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441870 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف مظاہرہ نماز جمعہ کے فورا بعد تحریک حسینی کے زیر اہتمام اور علامہ سید عابد الحسینی کی قیادت میں مدرسہ رہبر معظم سے جلوس برآمد ہوا۔ جو نعرے لگاتے ہوئے مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ پاراچنار پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 441869 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
روس اور چین نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کے عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441866 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441838 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اس بات کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہ اگر حوزہ علمیہ نہ ہوتا تو دین اسلام کا مٹ چکا ہوتا کہا: تعلیم اور تعلیم دونوں ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441801 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
خبر کا کوڈ: 441767 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
سپریم کورٹ آف انڈیا نے اجودھیا کے معاملے میں نو نومبر کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی سبھی درخواستوں کو خارج کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441746 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
بحرین:
قومی«أجران» مقابلہ میں معذوروں کے درمیان مقابلہ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441738 تاریخ اشاعت : 2019/12/10
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441734 تاریخ اشاعت : 2019/12/10
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: انبیاء الھی(ع) اس لئے آئے کہ انسان کو خود انسان کے نزدیک سمجھا سکیں اور دنیا کو انسان کے نزدیک سمجھا سکیں نیز انسان اور جہان کے آپسی رابطہ کو بیان کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 441731 تاریخ اشاعت : 2019/12/09
اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441714 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
اسلامی قرآنی مطالعاتی نشست، دسمبر کے آخر میں ترکی استنبول میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 441691 تاریخ اشاعت : 2019/12/01
اتحاد ملت کانفرنس میں مقررین نے؛
اتحاد ملت کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ اختلافات سے معاشرے میں نفرتیں پیدا ہوتی ہیں لیکن دوریاں کم کرکے تعمیری سوچ کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441640 تاریخ اشاعت : 2019/11/23