رسا - صفحه 2

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدہ پر شدید تنقید کی اور کہا: یہ معاہدہ خطے کا امن و آمان اور ماحول کو خراب کرنے کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443468    تاریخ اشاعت : 2020/08/16

مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے معاشرے میں لا زوال انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے جس کے اثرات تادیر اور ہر فرد پر ہو سکتے ہیں، قرآن کریم کی روشنی میں معاشرے کی تشکیل سے نمونہ عمل معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے اور پھر یہی مثالی معاشرہ ہر فرد کی زندگی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443421    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی بجائے ڈرون کیمروں سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے وزیراعلی پنجاب کو آئی جی پنجاب نے سیف سٹی میٹنگ میں آگاہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443420    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443416    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

یورپ، امریکہ اسکے عرب اتحادی اور اسرائیل کے مفادات کو ناکام بنانے والی عسکری، مذہبی، سیاسی اور خالص لبنانی تنظیم حزب اللہ ہے کہ جس کو اس دفعہ اس کی خطے میں تمام کامیابیوں کی سزا بڑے م خطرناک انداز میں دی جا رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 443409    تاریخ اشاعت : 2020/08/09

ولی فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان ہے جس نے امام عصر عج کے ظہور تک اس عظیم الہی نعمت کی پاسبانی کرنی ہے۔ تحریر حاضر میں غدیر کے موجودہ پاسبان ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غدیر کو پہچاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443400    تاریخ اشاعت : 2020/08/08

پاکستان:
پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443399    تاریخ اشاعت : 2020/08/08

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے اپنے خطاب میں بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے کے مختلف شعبوں میں خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443398    تاریخ اشاعت : 2020/08/08

رهبر معظم انقلاب: مسئلہ غدیر اور پیغمبر اسلام(ص) کیجانب سے امیرالمومنین(ع) کو ملت اسلامیہ کا ولی امر معین کیا جانا ایک اہم اور با معنی واقعہ ہے، درحقیقت معاشرہ کی مدیریت میں رسول اسلام(ص) کیجانب سے کردار نبھانا ہے. 18 ذی الحجہ سن 10 ھجری کو رونما ہونے والے اس عمل کا مطلب یہ ہے کہ اسلام، معاشرہ کی مدیریت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے.
خبر کا کوڈ: 443394    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس منعقد کئے جانے کی تاکید کی اور کہا: سوشل ڈیسٹینسینگ کی مراعات، جراثیم کش اشیاء کے استعمال اور ماسک پہن کر عزاداری کرانا ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443393    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کہا: بعض مغربی سیاستمدار جیسے اندھے ہیں اور دنیا میں غاصب صھیونیت کے سوا کسی کو نہیں دیکھ پاتے اور پوری دنیا کو فقط انہیں کے لئے پسند کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443392    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

علامہ ساجد نقوی:
علامہ ساجد نقوی نے کہا: کشمیر میں عید الاضحی پر ریاستی دہشتگردی، نماز اور قربانی پر پابندی،کشمیریوں کو اذیت دینے ، مساجد کو تالے لگاکرسڑکوں کو خاردار تاروں سے بند کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا نیاسورج لیکر طلوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443374    تاریخ اشاعت : 2020/08/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443373    تاریخ اشاعت : 2020/08/05

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443372    تاریخ اشاعت : 2020/08/05

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی ایوان وزیراعلی سے گورنر ہاوس تک نکالی جائے گی، احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعلی پنجاب اور گورنر پنجاب کریں گے۔ شرکاء کالی پٹیاں باندھ کر ریلی میں شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 443352    تاریخ اشاعت : 2020/08/03

طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443332    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 443331    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

حفظ بنیاد اسلام ایکٹ آج کل خبروں اور شہ سرخیوں کا حصہ ہے، جسے پنجاب اسمبلی نے بڑے اوچھے انداز سے منظور کیا اور اب اطلاعات کے مطابق اسے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور شاید مناسب ترامیم کے ساتھ اسے دوبارہ پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 443285    تاریخ اشاعت : 2020/07/27

خبر کا کوڈ: 443233    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

اشرف جلالی کی فتنہ انگیزیوں کے خلاف پاکستان کے شیعہ و اہل سنت علمائے کرام نے اتحاد امت کانفرنس کا اھتمام کیا تاکہ اس فتنہ پرور سے اظھار پیزاری اور حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا سے عقیدت کا اظھار کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 443231    تاریخ اشاعت : 2020/07/20