ٹیگس - رسا
شوّال المکرم تاریخ کا وہ اندوہناک دن ہے جس دن نابغۂ روزگار حضرت علامہ سید عدیل اختر اعلی اللہ مقامہ کی وفات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 442841 تاریخ اشاعت : 2020/05/30
آستانہ عباسی کے خواتین قرآنی شعبے کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442836 تاریخ اشاعت : 2020/05/29
قم ایران:
رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر رضوی (ره) کے تبلیغی خدمات اور آپ کے آثار و کتب کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں سرزمین قم پر قائم ہونے والے ادارے «بنیاد اختر تابان» میں علمائے کرام کی افطار کا اھتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442802 تاریخ اشاعت : 2020/05/23
بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442789 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
فلسطین تمام مشہورادیان آ سمانی جیسے اسلام ؛یہودیت ؛ اور عیسائیت کے لیے یکساں طور پرمحترم ومقدس ہےاور آبادی کے تناسب کے لحاظ سے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہیں عیسائی اور یہودی بھی رہتے ہیں ہرچند ان کی تعداد مسلمانوں کے مقابلہ میں کم ہے
خبر کا کوڈ: 442783 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
قم ایران:
تنظیم عسکری قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے گھرانے سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442774 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442759 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرمہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442745 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
قتل ایک عربی لفظ ہے جس کا اردو اور فارسی دونوں ہی میں استعمال ہے ، اس کے معنی موت ، حیات کا خاتمہ یا نابودی ہے ، راغب اصفھانی مفردات قران میں تحریر فرماتے ہیں، القتل: ازالۃ الروح عن الجسد کالموت ؛ روح کا جسم سے نکلنا جیسے کہ موت ۔
خبر کا کوڈ: 442741 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حضرت علی ع نے عدل کے اصولوں پر سختی سے عمل کر کے طبقاتی تفریق اور دوہرے معیار کے وجود کا خاتمہ کیا آپ کی اس انفرادیت نے ان لوگوں کو آپ کا دشمن بنا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442733 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442693 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442677 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر شرپسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ گذشتہ نصف ماہ کے دوران شدت پسندی کے متعدد واقعات کا رونما ہونا انتہاء پسندوں کے دوبارہ فعال ہونے اور مذموم عزائم کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442659 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
دھماکہ اسوقت ہوا جب موذن اذان فجر دے رہا تھا۔ قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پاراچنار میں مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا مسلمانوں کا کام نہیں ہے، ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442657 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
یہ بات ایک دنیا کو معلوم ہے کہ حزب اللہ کا جرم امریکا اور اسکے حواریوں کی نظر میں اسکے سوا کچھ نہیں کہ اس نے اسرائیل کو لبنان کی سرزمین سے نکل جانے پر مجبور کیا اور وہ علاقے میں صہیونی مقاصد کیخلاف ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442625 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
خدا کا شکر ہے کہ اس نے ایک مرتبہ پھر یہ موقع دیا کہ ہم ماہ مبارک رمضان کو درک کرسکیں اور اس مبارک مہینہ میں روزہ رکھ سکیں اس کے لئے ہم خدا کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں یہ توفیق ایک بار پھر سے نصیب کی
خبر کا کوڈ: 442571 تاریخ اشاعت : 2020/04/25
حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442501 تاریخ اشاعت : 2020/04/13
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں قوم کی کورونا اسکریننگ کو اہم اور قابل تعریف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442405 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
کویت کی وزارت اوقاف کے تعاون سے کرونا کے پیش نظر آن لائن حفظ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442378 تاریخ اشاعت : 2020/03/25
مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442317 تاریخ اشاعت : 2020/03/16