ٹیگس - رسا
آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کے اعمال قید و بند کے تحت ہوں کہا: ہمیں اپنی افکار کی حفاظت کرنی چاہئے تاکہ اعمال نامہ ہلکا رہے اور گناہوں سے آلودہ نہ ہونے پائے ۔
خبر کا کوڈ: 439043 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام عالی نے کہا : جس قدر بھی موجود ضعیف ہوگا اسیر و گرفتار ہوگا ، بعض چھوٹے چھوٹے افراد اپنی عادتوں کے اسیر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439042 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا: دینی منابع اور ملکی آئین میں امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کا خاص مقام ہونے کے باوجود افسوس یہ دو الھی فریضہ فراموشی کی نذر ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439041 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے خارج ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا کئي عالمی معاہدوں سے خارج ہونے کے بعد اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439039 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری علامہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان سے ملاقات میں ایران و عراق جانے والے زائرین کو سیکورٹی فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439037 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت سے متعلق ایران کی پالیسی بنیادی اصولوں پر مبنی ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 439036 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے ۲۰۱۸ء کے دوران دنیا بھر میں موجود مسلم آبادی کا سالانہ جائزہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 439035 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
آیت الله صدیقی :
آیت الله صدیقی نے کہا : انقلاب کی کامیابیاں ہمیشہ ولایت کی بدولت رہی ہے آج بھی نفوذی اقتصادی فتنہ سے نکلنے کا راستہ صرف ولایت کے فرمان کی اطاعت میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439034 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
آیت الله تحریری :
حوزہ علمیہ مروی کے سربراہ نے کہا : اگر مکمل طور سے قائد انقلاب اسلامی کی قائدانہ ہدایت پر عمل کیا جائے تو دشمنوں و برا چاہنے والوں کی سازش کو آسانی سے ناکام بنایا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439033 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
ایک سو بیس بکتر بند گاڑیوں اور ٹرکوں پر مشتمل امریکی فوجی دستہ شام کی سرحد سے عراقی کردستان کے سرحدی علاقے میں واقع فوجی چھاؤنی پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 439032 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے کہا کہ جمعہ کے خطباء کی ذمّہ داری ہے کہ اللہ و رسول کے فرامین بغیر لگی لپٹی پوری دیانت داری سے عوام تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ: 439031 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
طالبان کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کے قیام امن کیلئے ایران کی کوششوں کی تصدیق کی۔
خبر کا کوڈ: 439030 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ سرزمین کشمیر پر داعشی جھنڈے کی رونمائی ان داعیان اسلام اور اولیاء کرام کی توہین و تذلیل ہے جن کی بدولت اہلیان کشمیر ایمان کی دولت سے سرفراز ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439029 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان سے ملاقات میں بیان کیا ؛
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439028 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے صدر نےکہا کہ فلسطینی عوام بیت المقدس کی ملکیت نہ کسی کو دیں گے اور نہ ہی اپنی سرزمین کے ایک انچ سے پیچھے ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439027 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
اسرائیل کے وزیراعظم نے سعودی عرب کو اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کا ایران کے خلاف مضبوط اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439026 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
ارمینین بشپ سیپان :
اصفہان اور جنوبی ایران کے ارمینین بشپ سیپان کاشاجیان نے کہا ہے کہ مغربی پروپیگنڈے کے برخلاف ایران میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور وہ اپنی مذہبی رسومات آزادانہ طور پر ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439025 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
آیت الله علی دوست:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جو طلاب کرام اپنے گراں بہا وقت کو سوشل میڈیا پر برباد نہیں کرتے کامیابی ان کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 439024 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
آیت الله شب زنده دار کا انتباہ؛
گارڈین کونسل میں فقھاء یونیٹ کے رکن نے حوزہ علمیہ کو اثر انداز کرنے ، حکومت اسلامی کی بنیادوں و ولایت فقیہ میں شکوک پیدا کرنے کے حوالے سے دشمن کی کوششوں کی بہ نسبت اہل حوزہ کو متنبہ کیا اور طلاب علوم دینیہ کو بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 439023 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا سربراہ مقرر کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 439022 تاریخ اشاعت : 2018/12/31