ٹیگس - رسا
سال ۲۰۱۹ میں اسلامی مراکز اور مساجد کی توسیع پر کام شروع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439021 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
شمالی کیلفورنیا کے اسلامی مرکز میں مشترکہ قرآن سیکھنے کی کلاس شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439019 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
ہندوستان کے ایوان بالاراجیہ سبھا میں آج پیر کے روز طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439018 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
خبر کا کوڈ: 439017 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439016 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ پر ۴۰ سال سے ایران کا قرضہ ہے جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے لیکن برطانیہ کے پاس جلد از جلد ایرانی عوام کا قرض ادا کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439015 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439014 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا : ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439013 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام ھمام حمودی :
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ عراق اور عراقی عوام کے لئے مشکلات پیدا کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439012 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
وزارت ثقافت و ھدایت ایران کے بعض حکام نے لبنان مزاحمت علماء کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 439011 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439010 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
جامع مسجد سرینگر کے تقدس اور حرمت کو پامال کرنے کی کوششوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439009 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ۹ دی کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار ریلی نکالی گئی و تقریبات منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439008 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
خبر کا کوڈ: 439007 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
خبر کا کوڈ: 439006 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس کے اجتماع سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حکومت کے ذمہ داران صرف ایک رسمی اور فرضی بیان جاری کرکے سمجھ لیتے ہیں کہ ہمارا کام پورا ہوگیا، لیکن قاتل درندوں اور دہشتگردوں پر ہاتھ ڈالتے ہوئے گھبراتے ہیں، لیکن انہیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیئے کہ اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439005 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
آیت الله رشاد:
مدرسہ علمیہ امام رضا(ع) کے متولی نے کہا: مومن کے پاس دنیا کے لئے ایک آنکھ اور آخرت کے لئے دوسری آنکھ ہوتی ہے ، لہذا وہ آخرت کے بہانے دنیا سے غافل نہیں ہوتا اور دنیا میں بھی اس قدر خود کو مشغول نہیں کرتا کہ آخرت سے غافل ہوجائے ۔
خبر کا کوڈ: 439004 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ سفر عراق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عراقی اپنی حفاظت خود کرسکتے ہیں لہذا انہیں امریکا کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439003 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی اور حزب الله لبنان ، عزت اسلام کے راستے پر گامزن ہیں کہا: ہمارے دل اور مقاصد حزب الله لبنان سے ھمآھنگ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439002 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
روزنامہ "وال اسٹریٹ جرنل" کے مطابق یمن میں اسلامی مقدس مقامات اور تاریخ مساجد نابودی کے خطرات سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439001 تاریخ اشاعت : 2018/12/29