رسا - صفحه 21

ٹیگس - رسا
خاتون صحافی «بادیه فحص» کی جانب سے توہین قرآن پر عوام میں غصے کی شدید لہر دوڑ گیی۔
خبر کا کوڈ: 439000    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

جنرل حسین سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کماںڈر نے انقلاب اسلامی ایران کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے صرف ایران سے طاغوتی حکومت اور شہنشاہیت کا خاتمہ نہیں کیا بلکہ دنیا کے سیاسی نقشہ کو بھی تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438999    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438998    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 438997    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز نے اپنی تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438996    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

خصوصی رسا| آیت الله کعبی کی زبانی، ٹرمپ کے ھنگامی سفر عراق کے پس پردہ موجود داستان؛
خبرگان رھبر کونسل کی بنیادی کمیٹی کے رکن نے عراق میں بعث پارٹی کو زندہ کرنے اور اس ملک پر دوبارہ قبضہ جمانے کے حوالے سے امریکی سازش کی بہ نسبت ملت عراق اور سیاستدانوں کو متنبہ کیا اور انہیں بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 438995    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
ہندوستان کے معروف و مشہور مصنف و محقق نے کہا : آیت اللہ شاہرودی طاب ثراہ کے انتقال سے علم و اجہتاد کا ایک اور مینار غروب ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 438994    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے بیٹے کو تعزیتی پیغام بھیج کر ؛
عراق کے شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے بیٹے کو ان کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔
خبر کا کوڈ: 438993    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ علی رضا عابدی کی ٹارگٹ کلنگ شہر کا امن و امان خراب کرنے کی سنگین سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438992    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438991    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا بغیر خبر کئے خاموشی دورہ عراقی حکام کے اعتراض کا سبب ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 438990    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : افغانستان میں امریکہ کی جانب سے داعش کی منتقلی انتہائی خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438989    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 438988    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 438987    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

خبر کا کوڈ: 438986    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

خبر کا کوڈ: 438985    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

خبر کا کوڈ: 438984    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

خبر کا کوڈ: 438983    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

خبر کا کوڈ: 438982    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 438981    تاریخ اشاعت : 2018/12/27