ٹیگس - رسا
اپنے روز مرہ کے معاملات حُسن و خوبی کے ساتھ نمٹائے جانے کی تاکید قرآن اور ائمہ معصومین ؑبالخصوص مولائے متقیان ؑ کی سفارشات میں شامل ہے انسان اپنے حُسنِ گفتار، اخلاق حسنہ ، عادات و اطوار سے انسان ہی نہی بلکہ پورے ملک و سماج کو بدل سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438960 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
قائد انقلاب اسلامی نے محکمہ پولیس کے سربراہ سے ملاقات میں ؛
قائد انقلاب اسلامی نے محکمہ پولیس کی ترقی و کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : پولیس کی کار کردگی ایسی ہونی چاہیئے کہ عوام یہ محسوس کریں کہ ہماری پولیس فورس طاقتور، منصف اور ہوشیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 438959 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کی جانب سے اپنے مشیر کو دی جانے والی ہنگامہ خیز ہدایات کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438958 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438957 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر :
ریچارڈ مرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ نمایاں ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438956 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے کہا کہ شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا فیصلہ سعودی جارحیت اور محاصرہ ختم کرانے کے لئے اہم قدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438955 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 438954 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 438953 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
خبر کا کوڈ: 438952 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
خبر کا کوڈ: 438951 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
خبر کا کوڈ: 438950 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دو سالوں کے دوران اپنے حامیوں کی حمایت برقرار رکھنے کیلئے سابق صدر براک اوباما کی پالیسیوں کی مخالفت اختیار کرنے کا ہتھکنڈہ استعمال کیا ہے اور اب وہ افغانستان اور شام سے فوجی انخلاء کے ذریعے یہی ہتھکنڈہ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438949 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی ہمیشہ بدامنی اور دہشت گردی کے فروغ کا سبب رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438948 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438947 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438946 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

جہاد اسلامی فلسطین :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کے صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438945 تاریخ اشاعت : 2018/12/22