ٹیگس - رسا
امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام کا اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
خبر کا کوڈ: 438902 تاریخ اشاعت : 2018/12/16

حوزہ علمیہ کے استاد :
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : کتاب شریف اصول کافی جو کہ آئمہ معصومین علیہ السلام کے فکر و عقل کا معجزہ ہے شیعوں کے گھروں میں پائے جانے کی امید سے اس کا ترجمہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438901 تاریخ اشاعت : 2018/12/16

خبر کا کوڈ: 438899 تاریخ اشاعت : 2018/12/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراھتمام؛
سرزمین قم ایران میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم ایران نے "یمن کے موجودہ حالات " کے عنوان سے ایک سیاسی نشست انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438898 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

پاکستان:
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیلی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438897 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

کل مسالک علماء بورڈ کے سربراہ مولانا عاصم مخدوم کا کہنا تھا کہ عربی تمام زبانوں کی ماں ہے، اس کو فروغ دینا چاہیے۔ مولانا عاصم مخدوم نے مزید بتایا کہ لغت عربی سے قرآن و حدیث کو سیکھنے میں مدد ملتی ہے جس کیلئے اس کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 438896 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے میڈیا سیل کیلئے جاری بیان میں کہا کہ وطن عزیز کو تکفیری اور شدت پسند عناصر نے جو زخم پہنچائے ہیں، وہ تاریخ کا تکلیف دہ اور سیاہ ترین حصہ بن چکے ہیں، دہشتگرد قومی مجرم ہیں، انہوں نے معصوم پاکستانیوں کے لہو سے ہولی کھیلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438895 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

انڈونیشین پارلیمنٹ نے اویغور مسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 438894 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 438893 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران اپنے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 438892 تاریخ اشاعت : 2018/12/15