Tags - رسا
News ID: 437799 Publish Date : 2018/12/02
News ID: 437798 Publish Date : 2018/12/02
News ID: 437797 Publish Date : 2018/12/01
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر مغرب سے امید رکھتے ہیں تو یہ ضلالت و گمراہی عقلی ہے ، بیان کیا : کیوں ہم اس بے پناہ خداوند عالم کی نعمت سے استفادہ نہ کریں اور دوسروں و غیروں پر چشم امید کریں ۔
News ID: 437796 Publish Date : 2018/12/01
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسان کا ھدف بلند و اعلی ہونا چاہیئے کہا : انسان کی زندگی اور اس کا ھدف حیوانی مرحلہ پر باقی نہیں رہنا چاہیئے ، مقصد دلچسپی و معلومات کی بنیاد پر انتخاب کرنا چاہئے تا کہ انسان اپنی عمر سے اچھی طرح استفادہ کر سکے ۔
News ID: 437795 Publish Date : 2018/12/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
News ID: 437794 Publish Date : 2018/12/01
حزب اللہ لبنان نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
News ID: 437793 Publish Date : 2018/12/01
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں دیرپا امن کیلئے واحد راستہ ایران کا چار نکاتی منصوبہ ہے ۔
News ID: 437792 Publish Date : 2018/12/01
قرآنی محقق خواتین ؛
قرآنی محقق خواتین نامی بین الاقوامی کانفرنس میں افغانستان سے منتخب ہونے والی خاتون کا کہنا تھا: بین الاقوامی سطح پر قرآنی محققین کا رابطہ نہ فقط علمی نتائج اور تحقیقات کی ترویج میں مؤثر ہے بلکہ خود محققین کی علمی و دینی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
News ID: 437791 Publish Date : 2018/12/01
محمد الیاس صدیقی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ کشمیر ی رہنما محض بدنیتی کی بنیاد پر گلگت بلتستان کے حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ۔
News ID: 437790 Publish Date : 2018/12/01
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور تمام اسلامی ممالک بھی خاص کر دار ادا کریں اور فلسطینیوں کے حقوق کی جدوجہد کو سپورٹ کیاجائے اور ان پر ڈھائے جاے والے مظالم بند کرائیں۔
News ID: 437789 Publish Date : 2018/12/01
ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر سعودی عرب کے ولی عہد نے ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کر دیا۔
News ID: 437788 Publish Date : 2018/12/01
ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزر کے بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی تعریف کی۔
News ID: 437787 Publish Date : 2018/12/01
ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل نہ ہونا اقوامِ عالم کی مشترکہ ناکامی ہے۔
News ID: 437786 Publish Date : 2018/12/01
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
حوزہ علمیہ ھندوستان کے استاد نے کہا : جانشین رسولؐ ، باب مدینۃ العلم حضرت علی المرتضیؑ حق کی کھلی کتاب، ہیں آپؑ کی محبت،ایمان اور آپؑ سے بغض،کفراورآپؑ کی سیرت و تعلیمات سے انحرافمنافقت ہے، جو عشقِ علیؑ میں دیانتدار نہیں وہ قوم و ملت کا بھی دیانتدار نہیں۔! اسلام دشمن عناصر کے اس بیان کے خلاف ردِ عمل ظاہر کرنا اسلام کے ہر دبستان فکر کی دینی اور شرعی ذمہ داری تھی اور یہی محبت علیؑ کا تقاضا بھی ہے۔
News ID: 437784 Publish Date : 2018/11/29
قاسم تقی زادہ :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا : ایران کے دفاعی پروگرام میں ترقی کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 437783 Publish Date : 2018/11/29
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
News ID: 437782 Publish Date : 2018/11/29
آستان قدس رضوی ؛
سفیران رضوی کانفرنس کے سلسلے میں آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی کوششوں سے؛اسلامی معاشرے میں رضوی سیرت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد کی راہیں بیان اور تحقیق پیش کی گئی۔
News ID: 437781 Publish Date : 2018/11/29
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : یورپ اور دیگر فریقین ایران کے معاشی مفادات کے حصول کے لئے جلد ایک موثر نظام کو بروئے کار لائیں۔
News ID: 437780 Publish Date : 2018/11/29
سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
News ID: 437779 Publish Date : 2018/11/29