Tags - رسا
تہران:
News ID: 437736 Publish Date : 2018/11/24
ولادت رسول اکرم (ص) کے موقع پر علیگڑھ اسلامی یونیورسٹی ھندوستان میں جشن میلاد منایا گیا۔
News ID: 437735 Publish Date : 2018/11/24
میلاد النبی(ص) کے موقع پر انڈونیشیاء میں «وحدت امت اسلامی اور عالمی چیلنجیز» نشست، ایرانی مرکز اور ملک حسن الدین یونیورسٹی کے تعاون سے بانٹن شہر میں منعقد کی گئی۔
News ID: 437734 Publish Date : 2018/11/24
آیت اللہ محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔
News ID: 437733 Publish Date : 2018/11/24
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
News ID: 437732 Publish Date : 2018/11/24
ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل ۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔
News ID: 437731 Publish Date : 2018/11/24
اورکزئی اور اطراف میں خودکش حملوں کے اکا دکا واقعات اس سے پہلے بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ جن میں سے کئی ایک کو ناکام بنایا جاچکا ہے۔ چند سال قبل اس علاقے کی سکیورٹی کی ذمہ داری مقامی تنظیموں اور رضاکاروں نے لے رکھی تھی، سکیورٹی پر متعین رضاکاروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر متعدد خودکش حملوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا تھا اور یوں عوام کی جان و مال کو مکمل تحفظ فراہم کیا تھا۔ اس دوران لشکر جھنگوی (اسلم فاروقی کے ایک گروپ) کی سازش سے تیار کردہ بارودی مواد سے بھرے ایک ٹرک کو حساس علاقے سے کئی سو میٹر کے فاصلے پر روک کر سازش کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔
News ID: 437730 Publish Date : 2018/11/24
علامہ فدا حسین مظاہری:
کرم کے روحانی پیشوا علامہ فدا حسین مظاہری نے کہا کہ امام خمینی نے جسطرح رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس قرار دیکر عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا، اسی طرح انہوں نے ماہ ربیع الاول کی ۱۲ تا ۱۷ تاریخ کو شیعہ سنی اتحاد کی خاطر ہفتہ وحدت قرار دیکر دشمنان اسلام کی اسلام اور مسلمانوں کیخلاف خطرناک سازشوں کو اجاگر کیا۔
News ID: 437729 Publish Date : 2018/11/24
اورکزئی ایجنسی کے شیعہ نشین علاقے کلایہ بازار میں اسوقت بم دھماکہ ہوا جب جامع مسجد کے سامنے لگے عارضی سٹالز پہ لوگ خریداری میں مصروف تھے۔ دھماکے میں ۳۰ افراد کے شہید اور ۵۰ سے زائد افراد کے زخمی ہونیکی اطلاع ہے۔
News ID: 437728 Publish Date : 2018/11/23
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ گیا ہے ۔
News ID: 437727 Publish Date : 2018/11/23
ہیومن رائٹس واچ :
سعودی عرب نے یمن میں تمام انسانی حدوں کو پامال کرتے ہوئے یمن کے تمام غذائی اور طبی مراکز کو تباہ کردیا ہے۔
News ID: 437726 Publish Date : 2018/11/23
آغا سید محمد رضانے :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان واحد دینی سیاسی جماعت ہے جو ہزاروں بے گناہ شہداء کو دفنانے کے با وجود اتحاد امت کے لئے کوشاں دینی سیاسی جماعت ہے۔
News ID: 437725 Publish Date : 2018/11/23
ڈونلڈ ٹرمپ :
امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا اصلی محافظ ہے۔
News ID: 437724 Publish Date : 2018/11/23
جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔
News ID: 437723 Publish Date : 2018/11/23
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
News ID: 437722 Publish Date : 2018/11/23
محمد علی الحوثی :
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں شک و تردید سعودی اتحاد پر دباؤ کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔
News ID: 437721 Publish Date : 2018/11/22
مولانا طارق جمیل :
تبلیغی جماعت کے رہنما نے کہا کہ علماء کی ذمہ داری ہے کہ امت کو فرقہ واریت سے نکالیں ۔
News ID: 437720 Publish Date : 2018/11/22
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے انتہاپسند حکمران ایرانی قوم کو تباہ کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
News ID: 437719 Publish Date : 2018/11/22
کاروانِ اسلامی کے سربراہ :
غلام رسول حامی نے کہا کہ کشمیری قوم اس وقت دنیا کے بدترین حالات سے گزر رہے ہیں ۔
News ID: 437718 Publish Date : 2018/11/22
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ جب تک خطے سے امریکہ کے ناپاک وجود کا خاتمہ نہیں ہوتا قتل غارت گری کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
News ID: 437717 Publish Date : 2018/11/22