Tags - رسا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خانرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی ہے۔
News ID: 437647    Publish Date : 2018/11/13

آیت اللہ مکارم شیرازی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : منیشات کی روک تھام کے سلسلے میں ثقافتی پروگرام اور میڈیا پر خصوصی مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 437646    Publish Date : 2018/11/13

کامبیز شیخ حسنی :
کیوبا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ غیرقانونی اور یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے ایرانی عوام کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
News ID: 437645    Publish Date : 2018/11/13

سید ناصر عباس شیرازی:
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم میں سے کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو لاؤ ہمیں عدالتوں میں پیش کرو ۔
News ID: 437644    Publish Date : 2018/11/13

حجت الاسلام فصاحت حسین :
ھندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : غربت کی اصلی وجہ لوگوں کی انفرادی مشکلات نہیں ہیں بلکہ یہ غلط نظریات اور غیر عادلانہ نظام کی بنا پر ہے۔
News ID: 437643    Publish Date : 2018/11/13

فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
News ID: 437642    Publish Date : 2018/11/13

جنرل ابوالفضل شکارچی:
جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں دشمن کی تمام چھاونیوں کو اسلامی جمھوریہ ایران کی میزائل کے نشانہ پر بتایا ۔
News ID: 437641    Publish Date : 2018/11/12

عراق:
تحریک عصائب اهل الحق عراق نے سعودیوں کو متنبہ کیا کہ ممکن ہے یمنی عوام کا دفاع کرنے کے لئے یمن اپنی فورس روانہ کرے ۔
News ID: 437640    Publish Date : 2018/11/12

مشہد مقدس میں ۴ ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائے گی۔
News ID: 437639    Publish Date : 2018/11/12

ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طورپر بند کردیا گیا۔
News ID: 437638    Publish Date : 2018/11/12

امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
News ID: 437637    Publish Date : 2018/11/12

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
News ID: 437636    Publish Date : 2018/11/12

مختلف مراحل کے بعد حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی ، جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ کے عنوان سے مقرر کردئے گئے اور عنقریب رھبر معظم انقلاب کی جانب سے ان کی تقریری کا حکم نشر کیا جائے گا ۔
News ID: 437635    Publish Date : 2018/11/12

آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
News ID: 437634    Publish Date : 2018/11/12

آیت‌ الله ری شهری:
خبرگان رهبر کونسل میں شھر ری کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ظلم کے برابر استقامت، الھی توفیق ہے کہا: سقیفہ امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کی دستاویز ہے ۔
News ID: 437633    Publish Date : 2018/11/12

مجلس وحدت مسلمین صوبہ جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔
News ID: 437632    Publish Date : 2018/11/11

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
News ID: 437631    Publish Date : 2018/11/11

اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437630    Publish Date : 2018/11/11

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایک کالعدم جماعت کی خواہش پر ایک تاریخی جلوس سے ملت جعفریہ کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی ۔
News ID: 437629    Publish Date : 2018/11/11

گذشتہ ۴۸ گھنٹوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے ۱۸۰ فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
News ID: 437628    Publish Date : 2018/11/11