ٹیگس - رسا
موجودہ اسرائیلی حکومت غزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ گولان ہائٹس کا محاذ اس کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ لیکن اسرائیل کے حالیہ حملوں میں شام کا فضائی ڈیفنس سسٹم ابھر کر سامنے آیا ہے اور اب اسرائیل کی ایک اور کمزوری واضح ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437813 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

حرم امام علی زیر اھتمام منعقد مقابلہ میں؛
عراق کے تیسرے قرآنی مقابلے «نور علی نور» کے عنوان سے آستانہ علوی میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 437812 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

دیانت تنظیم کے تعاون سے؛
ترک تنظیم کے تعاون سے چوایی زبن میں قرآن با ترجمہ مالاوی میں تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 437811 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

دسواں خرطوم ایوارڈ مقابلہ ساٹھ ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437810 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437809 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے تازہ وحشیانہ اورمجرمانہ جرائم کی فہرست شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انسانی حقوق پامال کرنے میں تمام حدیں پار کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437808 تاریخ اشاعت : 2018/12/02

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی قرار داد میں ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437807 تاریخ اشاعت : 2018/12/02

امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437806 تاریخ اشاعت : 2018/12/02

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی دفاعی بخش کی جانب سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے العباس عسکری اسکواڈ کے شہداء کی چوتھی برسی منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437805 تاریخ اشاعت : 2018/12/02

فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 437804 تاریخ اشاعت : 2018/12/02