Tags - رسا
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہندوستان کشمیر میں گزشتہ طویل عرصہ سے انسانی حقوق کی ان پامالیوں کا مرتکب ہو رہا ہے جس کی مثال کم ہی ملتی ہیں۔
News ID: 437778 Publish Date : 2018/11/29
ڈاکٹر عبدالغفور راشد:
تحفظ حرمین شریفین کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت زہر قاتل ہے، تکفیر اور مخالف فرقوں کیخلاف کفر کے فتووں نے امت مسلمہ کو کمزور کیا ہے۔ مذہب کے لبادے میں کچھ عناصر کی طرف سے تکفیریت اور جیتے جاگتے لوگوں کو واصل جہنم کرنے کے فتووں کیخلاف جدوجہد کریں گے۔
News ID: 437777 Publish Date : 2018/11/28
ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
News ID: 437776 Publish Date : 2018/11/28
حجت الاسلام والمسلمین سالمی:
حوزه علمیہ امام صادق(ع) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خداوند متعال شکر گزار دل ، ذکر کرنے والی زبان اور صابر انسان کو دوست رکھتا ہے کہا کہ شکر اخلاقی کمالات کا حصہ ہے ۔
News ID: 437775 Publish Date : 2018/11/28
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکمراں اور ملک کا ذمہ دار طبقہ عوام کے ووٹ سے اقتدار تک پہونچا ہے کہا: حکمراں اس بات پر توجہ کریں کہ عوام کا ووٹ ایک امانت ہے لہذا اگر آپ اپنے وظیفہ پر صحیح عمل نہ کریں گے تو گویا خیانت کریں گے ۔
News ID: 437774 Publish Date : 2018/11/28
آیات عظام تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے زیارت قبوراهل بیت علیھم السلام کے سلسلہ میں وھابیت کے نئے شبھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا: وھابیوں میں حقائق سننے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
News ID: 437773 Publish Date : 2018/11/28
رہبر انقلاب اسلامی:
ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
News ID: 437772 Publish Date : 2018/11/28
عراقی افواج کے درمیان قرآنی مقابلہ «رسول اعظم(ص)» کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
News ID: 437771 Publish Date : 2018/11/28
علامہ مبشر حسن پاکستان:
خیر العمل ٹرسٹ اور ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پورے ملک میں ماہ وحدت کے طور پر منا رہی ہے، پاکستان کے ریاستی اداروں کیطرف سے ان عناصر کiخلاف موثر کارrوائی ہونی چاہیئے, جو ہم وطنوں میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔
News ID: 437770 Publish Date : 2018/11/28
مولانا عباس انصاری:
مقررین نے ہفتہ وحدت کو امت واحدہ بننے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمانان عالم ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والی ناپاک سازشوں، حربوں اور ہتھکنڈوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کریں۔
News ID: 437769 Publish Date : 2018/11/28
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی طرف سے وعدوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کو شدید خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
News ID: 437767 Publish Date : 2018/11/27
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان:
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔
News ID: 437766 Publish Date : 2018/11/27
بتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس پیر کی رات ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گئی۔
News ID: 437765 Publish Date : 2018/11/27
ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
News ID: 437764 Publish Date : 2018/11/27
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت اسلامیہ کے اتحاد سے اسلام کے دشمن نابود ہوجائیں گے کہا: ملت اسلامیہ کے دل ھمیشہ ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، ہم مسلمانوں کے مقدسات کی توھین کو ناجائز جانتے ہیں ۔
News ID: 437763 Publish Date : 2018/11/27
آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
News ID: 437762 Publish Date : 2018/11/27
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے آیہ شریفہ " لیتفقهوا فی الدین و لینذروا قومهم" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں کا تذکرہ کیا اور کہا: حوزہ علمیہ اور احکام اہل بیت علیھم السلام کا احیاء تفقہ در دین اور انذار میں پنہان ہے ۔
News ID: 437761 Publish Date : 2018/11/27
مراجع عظام اور علمائے کرام کے دروس اخلاق ہر ھفتہ، حوزات علمیہ قم کے طلاب کی شرکت میں منعقد ہوں گے ۔
News ID: 437760 Publish Date : 2018/11/27
سید فخر امام:
ملتان میں محفل میلاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے آباء و اجداد سے جو میراث پائی تھی وہ کہیں کھو گئی ہے، آج ہمارے بعد آزاد ہونے والے ممالک ترقی میں ہم سے کہیں آگے نکل گئے ہیں۔
News ID: 437759 Publish Date : 2018/11/27
جمشید دستی:
مظفرگڑھ سے جاری بیان میں سابق ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ مسلمان فرقہ واریت چھوڑ کر ایک ہو جائیں، سعودی فرمانروا آگے آئیں اور ایرانی صدر کی حمایت کریں، اگر مسلمان متحد ہو گئے تو یہودیوں کی فرعونی اسرائیلی ریاست ختم ہو جائے گی۔
News ID: 437758 Publish Date : 2018/11/27