رسا - صفحه 36

ٹیگس - رسا
کوئٹہ پاکستان:
موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارالقرآن حیدری کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437825    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437824    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437823    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔
خبر کا کوڈ: 437822    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-
خبر کا کوڈ: 437821    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

فیڈریکا موگرینی:
امریکا کی جانب سے اہم بین الاقوامی معاہدوں اور کنونشنوں کو بالائے طاق رکھنے کے نتیجے میں دنیا ہرج ومرج اور لاقانونیت کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے جس کے پیش نظر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے اعلان کیا ہے کہ یورپ دنیا پر جنگل کے قانون کی حکمرانی کا خطرہ محسوس کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437819    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

کویت عدالت نے ایک ظالمانہ حکم صادر کرتے ہوئے اس ملک کے معروف و نامور شیعہ عالم دین کو ۵ سال جیل سزا سنا دی ۔
خبر کا کوڈ: 437815    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

خبر کا کوڈ: 437814    تاریخ اشاعت : 2018/12/03