Tags - رسا
حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم بہجت پور:
طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات دیں سکیں ۔
News ID: 437453 Publish Date : 2018/10/20
کونسل آف حوزه علمیہ مازندران کے رکن:
کونسل آف حوزه علمیہ مازندران کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مغرب اور یوروپ سے توقع لگانا تعطل کے سوا کچھ بھی نہیں ہے کہا: اس ناز و نخرے کا انجام حقارت کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
News ID: 437452 Publish Date : 2018/10/20
آیت اللہ ہاشم بوشہری:
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
News ID: 437451 Publish Date : 2018/10/20
سعودی عرب نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث ۱۸ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID: 437450 Publish Date : 2018/10/20
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
News ID: 437449 Publish Date : 2018/10/20
عبدللہیان نے کہا کہ ترکی خاشقجی کے معاملے میں سعودی عرب سے حق السکوت وصول نہیں کرےگا ۔
News ID: 437448 Publish Date : 2018/10/19
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
News ID: 437447 Publish Date : 2018/10/19
صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے ایک جنگل میں مبینہ طور پر قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔
News ID: 437446 Publish Date : 2018/10/19
بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 437445 Publish Date : 2018/10/19
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے ۔
News ID: 437444 Publish Date : 2018/10/19
جنرل فدوی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آج ایران، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے ۔
News ID: 437443 Publish Date : 2018/10/19
سارہ مارگون :
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ آل سعود حکومت کے جبر و استبداد کو پوری طرح نمایاں کر دیتا ہے۔
News ID: 437442 Publish Date : 2018/10/19
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی پر دہشگردی کی دفعات لگا گرفتار کرنا افسوس ناک عمل ہے ۔
News ID: 437441 Publish Date : 2018/10/18
زائرہ زبیدہ خانم کی شہادت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔
News ID: 437440 Publish Date : 2018/10/18
جمال خاشقجی قتل کیس میں اہم انکشافات؛
استبول کے سعودی کونسل جنرل کی رہائشگاہ اور سعودی کونسلیٹ سے ملنے والے شواہد کے درمیان مطابقت پائی جاتی ہے۔
News ID: 437439 Publish Date : 2018/10/18
آستان قدس رضوی ؛
مقدس مزارات اور متبرک آستانوں کے متولیوں کی باہمی نشست ؛ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے منعقد کی جائے گی۔
News ID: 437438 Publish Date : 2018/10/18
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں نامور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 437437 Publish Date : 2018/10/18
ایران کے وزير خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID: 437436 Publish Date : 2018/10/18
مشرقی یمن کے صوبے المہرہ کے عوام نے مظاہرے کر کے سعودی اتحادی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437435 Publish Date : 2018/10/18
اسرائیل کا ناقابل تسخیر کہلانے والا آئرن ڈوم سسٹم فلسطینیوں کے دیسی میزائلوں کے سامنے ناکام ہو گیا۔
News ID: 437434 Publish Date : 2018/10/18