ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان کہا کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تمنا و آرزو پوری قوم کی بالعموم اور پسے ہوئے طبقات کی باالخصوص ہے کیونکہ آئین جس نے نظام میں توازن برقرار رکھنا تھا وہ اس کو قائم رکھ سکا۔
خبر کا کوڈ: 437662 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ گذشتہ کی طرح امسال بھی ۱۲تا ۱۷ربیع الاول ہفتہ وحدت بمناسبت جشن ولادت رسول خداﷺاور امام جعفرصادقؑ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437661 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

مشہد میں عراقی سفارتخانہ کے قونصل جنرل نے کہا؛
مشہد میں عراقی قونصل جنرل نے بتایا: عراقی و ایرانی عوام کے مابین اختلاف و تفرقہ پھیلانے کی سازش ؛ اربعین حسینی کے شروع ہونے سے کئی مہینے پہلے شروع ہو چکی تھی۔
خبر کا کوڈ: 437660 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437659 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

جنرل محمد جعفری :
ایران کی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا : امریکہ ایک ایسی شیطانی قوت ہے جس کی تشکیل سرمایہ دارانہ نظام، نسل پرستی اور سامراجیت کی بنیاد پر پائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437658 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

جنرل حاجی زادہ :
ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینیوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو ۴۸ گھنٹوں کے اندر سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 437657 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

مہاتیر محمد :
آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے روہنگیا مسلمانوں کی سرکوبی کے باعث حکومت میانمار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437656 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

صیہونیوں سے دوستانہ تعلقات تعلیمات قرآن کے منافی ہے، اگر حکومت نے اسرائیل کے حوالے سے پالیسی میں کسی تبدیلی کی کوشش کی تو ۲۲ کروڑ مسلمان سراپا احتجاج ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437654 تاریخ اشاعت : 2018/11/14

حضرت ابوذر غفاری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے اصحاب کے درمیان ایسے تشریف فرما ہوتے تھے کہ اجنبی یہ نہیں پہچان سکتا تھا کہ ان میں رسول اللہ کون ہیں بلکہ اسے آپ کے بارے میں پوچھنا پڑتا تھا یعنی آپ اپنے لئے کسی بھی طرح کا امتیاز روا نہیں رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 437653 تاریخ اشاعت : 2018/11/14

مجلس وحدت مسلمین پاکستان قم کے زیر اھتمام؛
سرزمین پاکستان کی عظیم سیاسی اور ثقافتی جماعت، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیر اھتمام " الیکشن ۲۰۱۸ عیسوی اور ان کے بعد پاکستان کے حالات" کے عنوان سے جمعہ کو مدرسہ حجتیہ قم میں عظیم الشان اجلاس کا انعقاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437652 تاریخ اشاعت : 2018/11/14