Tags - رسا
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
News ID: 437305    Publish Date : 2018/10/03

امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا۔
News ID: 437304    Publish Date : 2018/10/02

کارین کنایسل :
خاتون آسٹرین وزیر خارجہ کارین کنایسل نے ایران جوہری معاہدے کو علاقے کی سلامتی کیلئے اہم سمجھوتہ قرار دیتے ہوئے اپنے ملک کی جانب سے اس کی حمایت پر زور دیا۔
News ID: 437303    Publish Date : 2018/10/02

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437302    Publish Date : 2018/10/02

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے ۲۵ سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
News ID: 437301    Publish Date : 2018/10/02

سعودی عرب کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 437300    Publish Date : 2018/10/02

ہانگ کانگ کی "ساوتھ چائینہ" اخبار نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔
News ID: 437299    Publish Date : 2018/10/02

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں ۶۰۰ اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 437298    Publish Date : 2018/10/02

شامی پارلیمنٹ کے نمائندے :
محمد خیر عکام نے کہا کہ شامی عوام اور حکومت ایران کا شام کے ساتھ بھر پور تعاون کے سلسلے میں ایرانی عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔
News ID: 437297    Publish Date : 2018/10/02

لئونیڈ ایواشف :
روسی جیوپولیٹیکل مطالعہ کے مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایران مشرق وسطی میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے ایک اچھا ماڈل ہے کیونکہ بعض ممالک دعوی کرتے ہیں کہ ان کے خلاف لڑ رہے ہیں مگر اصل میں ان کی حمایت کرتے ہیں۔
News ID: 437296    Publish Date : 2018/10/02

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
News ID: 437295    Publish Date : 2018/10/02

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے شام کے عوام کی مدد کی، عراق اور کردستان کے لوگوں کی داعش کے خلاف مدد کی۔
News ID: 437294    Publish Date : 2018/10/01

سید سلمان نقوی :
پاکستان کی الحکمت فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : امام علی رضا(ع) نے ولایت عہدی کو عدل وانصاف کی بنیاد پر قبول فرمایا۔
News ID: 437293    Publish Date : 2018/10/01

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کبھی بھی ایران کی پالیسی نہیں ہے۔
News ID: 437292    Publish Date : 2018/10/01

نفتالی بنت :
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
News ID: 437291    Publish Date : 2018/10/01

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
News ID: 437290    Publish Date : 2018/10/01

محسن رضائی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے کہا کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے۔
News ID: 437289    Publish Date : 2018/10/01

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437287    Publish Date : 2018/10/01

چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنا، سلامتی کونسل کی ساکھ کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
News ID: 437285    Publish Date : 2018/10/01

سید یحییٰ رحیم صفوی :
قائد انقلاب اسلامی کے معاون خصوصی نے کہا : ایران کے سامنے امریکہ کی مجموعی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
News ID: 437284    Publish Date : 2018/09/30