Tags - رسا
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اگر آپ مصالحت کا کر دار ادا کر نا چاہتے ہیں تو ایسے بیانوں سے گریز کریں اگر مصالحت نہیں کرسکتے تو ہمیں فریق بھی نہیں بننا چاہیے ۔
News ID: 437222 Publish Date : 2018/09/24
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کی ایک بستی کے باہر فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
News ID: 437221 Publish Date : 2018/09/24
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
News ID: 437220 Publish Date : 2018/09/24
برطانوی وزیراعظم :
تھریسامے نے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔
News ID: 437219 Publish Date : 2018/09/24
ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
News ID: 437218 Publish Date : 2018/09/24
ایرانی مسلح افواج چیف نے اہواز واقعہ پر پیغام میں؛
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی : اسلامی ایران کے عظیم قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ مسلح فوج میں ان کی اولادیں ، پہلے سے زیادہ قوی ارادہ کے ساتھ دہشت گردوں اور ان کے معاون کو زیر نظر رکھے ہے تا کہ اس نفرت انگیز وجود کو جڑ سے ختم کر دے ۔
News ID: 437217 Publish Date : 2018/09/23
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ہم پر سب کچھ روشن ہے کہ اہوازکے حملے میں ملوث دہشتگرد گروپ کس ملک سے منسلک ہیں اور ہم اس واقعے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
News ID: 437216 Publish Date : 2018/09/23
عمر عبداللہ :
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا کہ ہم نے پنچایت اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
News ID: 437215 Publish Date : 2018/09/23
امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
News ID: 437214 Publish Date : 2018/09/23
افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID: 437213 Publish Date : 2018/09/23
ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں قائد انقلاب اسلامی کا پیغام :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی : خفیہ ذمہ دار ادارے پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں ۔
News ID: 437211 Publish Date : 2018/09/23
حزب اللہ لبنان نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم ، ایرانی حکومت ، عوام اور متاثرہ خانداوں کے ساتھ مہدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437210 Publish Date : 2018/09/23
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 437209 Publish Date : 2018/09/23
قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے ۶۱۰ نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
News ID: 437208 Publish Date : 2018/09/23
تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
News ID: 437207 Publish Date : 2018/09/23
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
News ID: 437206 Publish Date : 2018/09/23
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
News ID: 437205 Publish Date : 2018/09/22
چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 437204 Publish Date : 2018/09/22
پاکستان کی خیبر پختونخواہ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے ایرانی سرمایہ کاروں کو ملک کے شمال مغربی صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
News ID: 437203 Publish Date : 2018/09/22
معروف اہل سنت عالم دین :
مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ واقعہ کربلا کا سبق یہ ہے کہ اللہ کو راضی کرنے کیلئے جو بھی قیمت دینی پڑے دیدو۔
News ID: 437202 Publish Date : 2018/09/22