Tags - رسا
ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
News ID: 437179 Publish Date : 2018/09/19
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے ۔
News ID: 437178 Publish Date : 2018/09/19
حرم امام رضا علیہ السلام میں ؛
آستان قدس رضوی کے طرف سے "کرامت و صلح حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت میں" انٹرنیشنل سیمنار کے تحت بین الاقوامی صلح کے حقوق و تاریخ کے ابعاد کی تحقیق پیش کی گئی۔
News ID: 437177 Publish Date : 2018/09/18
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے صنعا میں انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی کے ساتھ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی ملاقات کی خبر دی ہے۔
News ID: 437176 Publish Date : 2018/09/18
آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
News ID: 437175 Publish Date : 2018/09/18
اسرائیلی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روسی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
News ID: 437174 Publish Date : 2018/09/18
فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
News ID: 437173 Publish Date : 2018/09/18
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور حجت الاسلام حسن روحانی اقوام متحدہ کی ۷۳ویں جنرل اسمبلی میں شریک ہوں گے جہاں وہ مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
News ID: 437172 Publish Date : 2018/09/18
روس سرکاری ایٹمی کمپنی 'روساٹم' نے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے دوسرے اور تیسرے یونٹس کو تعمیر کرنے کے لئے تکنیکی اقدامات شروع کیے ہیں.
News ID: 437171 Publish Date : 2018/09/18
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 437170 Publish Date : 2018/09/18
اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 437169 Publish Date : 2018/09/18
امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 437168 Publish Date : 2018/09/17
ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
News ID: 437167 Publish Date : 2018/09/17
امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
News ID: 437166 Publish Date : 2018/09/17
سابق امریکی سفارتکار :
سابق نائب امریکی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا آئندہ دورہ نیو یارک نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالمی برادری بالخصوص امریکی قیادت اقوام متحدہ میں صدر روحانی کے خطاب کے منتظر ہیں۔
News ID: 437165 Publish Date : 2018/09/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
News ID: 437164 Publish Date : 2018/09/17
افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437163 Publish Date : 2018/09/17
امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں دہشت گردوں کی عنقریب اور مکمل شکست پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
News ID: 437162 Publish Date : 2018/09/16
انتونیو گوٹیرس:
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ ماضی میں امریکہ کاعالمی سیاست میں اہم کردارتھا مگر آج تجارت اور دیگر معاملات میں الجھ کر رہ گیا ہے۔
News ID: 437161 Publish Date : 2018/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
News ID: 437160 Publish Date : 2018/09/16