رسا - صفحه 64

ٹیگس - رسا
ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ واشنگٹن کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد حاصل نہیں ہوںگے.
خبر کا کوڈ: 437523    تاریخ اشاعت : 2018/10/30

پاکستان :
اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کیلئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437522    تاریخ اشاعت : 2018/10/30

آیت اللہ سیستانی:
حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437521    تاریخ اشاعت : 2018/10/30

ابوظہبی:
بوظہبی میں جوڈو گرینڈ سلیم مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑی کے ذریعے طلائی تمغہ جیتے جانے کے بعد پہلی بار کسی اسلامی ملک کی سرزمین پر غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت کا منحوس ترانہ بجایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437520    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

ایران :
ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 437519    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437518    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

یمن:
سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک مرتبہ پھر کمیونٹی بنیاد کو جواز بناتے ہوئے یمن کے قحط سے متعلق لاغر بچی کی شیئر کی گئی تصاویر والی پوسٹس عارضی طور پر ہٹا دیں۔
خبر کا کوڈ: 437517    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

عراق:
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینیؑ کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 437516    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی:
عراق کے ممتاز شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے مجمع تقرب مذاہب کے سربراہ سے ملاقات میں شیعہ سنی اتحاد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عراق میں حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم دیا ، سنی خاندانوں کی حفاظت ہمارا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437515    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

اربعین حسینی:
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت اور زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب نجف اور کربلائے معلی پہنچ چکا ہے اور اربعین حسینی کا ملین مارچ نجف اشرف سے کربلائے معلی تک بدستور جاری ہے اور اتوار تک ایک کروڑ سے کہیں زائد زائرین کرام کربلائے معلی پہنچ چکے تھے
خبر کا کوڈ: 437514    تاریخ اشاعت : 2018/10/29