ٹیگس - رسا
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437489 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

بریگیڈیر جنرل محمد پاکپور :
ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض ممالک بالخصوص امریکہ کرائے کے دہشتگردوں کے ذریعے پاک ایران سرحدی علاقوں کو بدامنی کا شکار کرکے ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437488 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437487 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

علی اکبر صالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی بجلی گھر بنانے کے لئے خلیج فارس کے پڑوسی ملکوں کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437486 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

عمران خان :
پاکستان کے زیراعظم نے کہا کہ جمال خاشقجی کیس میں سعودی عرب کے خلاف نہیں جا سکتے، سعودی تحقیقات کے نتائج کا انتظار ہے، پاکستان کو قرضوں کی شدید ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437485 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ:
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے کہا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437484 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

آستان قدس رضوی ؛
صوبہ سیستان وبلوچستان میں آستان قدس رضوی کے نمائندگی آفس کے سربراہ نے ۳۰۰ اعزازی رضوی خادموں کی میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کو خدمات وسہولیات فراہم کرنے کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 437483 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، غیرمشروط اور باہمی احترام پر مبنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے مگر امریکہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437482 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

حکمران جماعت کے ایک ترجمان نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پس منظر میں ترکی اور سعودی عرب کے مابین کسی بھی طرح کے مذاکرات کے دعوے قطعی غیر اخلاقی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437481 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437480 تاریخ اشاعت : 2018/10/23