ٹیگس - رسا
شام:
عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے ۲ کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437533 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

پاکستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 437532 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے بن سلمان کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں پورسٹ مارٹم اور فارنسک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کا اعلان کرے کہ مقتول صحافی کی لاش کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437531 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437530 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ہندوستان:
ہندوستان اور جاپان کے درمیان ۷۵ بلین ڈالر کے کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437529 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

اسحاق جہانگیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔
خبر کا کوڈ: 437528 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

دمشق:
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اعلان کیا ہے کہ ادلب میں ہتھیاروں سے عاری علاقے کے قیام کے بارے میں روس اور ترکی میں ہونے والے اتفاق رائے کے باوجود امریکی حمایت یافتہ مسلح گروہ اس علاقے میں بدستور موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437527 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

رہبر معظم:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 437526 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

ایران:
پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437525 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

آج پاکستان بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437524 تاریخ اشاعت : 2018/10/30