رسا - صفحه 65

ٹیگس - رسا
راشد الغنوشی:
تیونس کی النہضہ تحریک کے سربراہ راشد الغنوشی نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے بہیمانہ قتل نے انسان کے سوئے ہوئے ضمیر کو بیدار اور سعودی عرب کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437513    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی
خبر کا کوڈ: 437512    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

اربعین حسینی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے عراق سے متصل ایران کی شلمچہ سرحد پر کہا ہے کہ اربعین کا آفاقی پیغام عالمی استکباری کے خلاف مسلمانوں اور غیر مسلموں کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 437511    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

صدر ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 437509    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

میجر جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین کا پیغام در حقیقت ظلم کے خلاف باہمی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 437508    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اسلامی ملکوں کے درمیان اختلاف پیدا اور فلسطینی عوام پر گذشتہ ستر برسوں کے اپنے مظالم اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 437507    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

جو چیز سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ اسلامی دنیا کے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے استعماری میڈیا مافیا کی پیروی کرتے ہوئے اس عظیم اسلامی ایونٹ سے آنکھیں موند لینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437506    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

قاضی عبدالقدیر خاموش:
جمعیت علماء اہلحدیث اور امن و تعلیم فاونڈیشن کے چیئرمین کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حرمین کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اگر خطرہ ہے تو وہ حرمین کو نہیں بلکہ سعودیوں کو ہے۔ آل سعود کے جو دوست ہیں، وہ کھل کر انکا ساتھ دیں مگر حرمین کو درمیان میں مت لائیں۔
خبر کا کوڈ: 437505    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

حق کی خاطر جان دینے والا حسین علیہ السلام اربوں لوگوں کے دلوں پر حکومت کر رہا ہے اور انسانیت کی پیشانی کا جھومر ہے۔ معاویہ کی موت کے بعد والی مدینہ سے ملاقات سے پہلے امام حسین علیہ السلام نے اپنے خاندان کے لوگوں سے فرمایا: "میں ان لوگون کا تسلط اور ذلت ہرگز قبول نہیں کرونگا۔"
خبر کا کوڈ: 437504    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

خبر کا کوڈ: 437503    تاریخ اشاعت : 2018/10/25