رسا - صفحه 62

ٹیگس - رسا
ٹرمپ:
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں ان کو دھوکہ دیئے جانے کے بجائے خود سعودیوں نے دھوکہ کھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437543    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی نے عراق سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے غیور عوام کو یوم آزادی مبارک دی ہو۔
خبر کا کوڈ: 437542    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

پاکستان:
پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد پاکستان کے مخلتف شہروں میں اب بھی احتجاج جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437541    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

امریکہ:
امریکی سینیٹرز نے سعودی عرب سے سول جوہری توانائی مذاکرات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 437540    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

انڈونیشیا :
انڈونیشیا میں سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے جس کی مدد سے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 437539    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

کیم جونگ اون:
شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف امریکی پابندیاں واشنگٹن کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437538    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

جان بولٹن:
امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے امریکہ کو عالمی برادری کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437537    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ پاکستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437536    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 437535    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

کابل:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437534    تاریخ اشاعت : 2018/10/31