رسا - صفحه 66

ٹیگس - رسا
سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کیمطابق پاکستانی سفیر ساجد بلال نے کہا ہے کہ سفارتخانے کیجانب سے قائم کیا جانیوالا یہ ڈیسک ۱۰ روز تک زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل کے حل کیلئے خدمات فراہم کریگا۔
خبر کا کوڈ: 437501    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

کومت سندھ کا چہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹ رسا ئیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلانمحکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں ۳۰ اکتوبر کو رات بارہ بجے سے اگلے روز رات نو بجے تک ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 437500    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

اقوام متحدہ:
میانمار کے لئے اقوام متحدہ کے فیکٹ فا‏ئنڈنگ گروپ کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری رہنے پر خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437499    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

بن سلمان:
سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437498    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

سوئزرلینڈ:
سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437497    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے عالم دین نے بیان کیا: حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کے زائرین اپنے نفس کا ضرور محاسبہ کریں ، ماضی میں انجام دی ہوئی گناہوں کو یاد کریں اور استغفار کریں یا اس کے تکرار نہ کرنے کا عھد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437496    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

آیت الله سبحانی:
حضرت ‌آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تاریخ بشر میں کربلائے معلی میں کڑوں افراد کا یہ اجتماع بے سابقہ ہے کہا: زیارت اربعین اور کربلا میں حضور شیعت کے تحفظ ، اتحاد اور شعار حسینی کے احیاء کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437495    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر کو مکتب سیدالشهداء(ع) کا محتاج بتایا اور کہا: جب عوام نے مقصد کو پہچان لیا تو کربلا کی سمت روانہ ہوگئی اور اسلام کے اقتدار و قدرت کو سامراجیت کے رخ پر کھینچ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437494    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437491    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 437490    تاریخ اشاعت : 2018/10/24