ٹیگس - رسا
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437556 تاریخ اشاعت : 2018/11/03

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437554 تاریخ اشاعت : 2018/11/03

صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین فلاحتی نے یہ کہتے ہوئے کہ دشمن اربعین امام حسین علیہ السلام کو سنسر کرنے میں ناکام رہا تاکید کی: ایمان اور صداقت کے بغیرانسانی کرامتوں کا حصول ناممکن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 437551 تاریخ اشاعت : 2018/11/03

شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان کی ملک و قوم اور اتحاد اُمت کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437550 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

فرانسیسی صدر:
فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا انیس سو تیس کے عشرے کی مانند ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437549 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر گھر میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437548 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ امریکی حکومت کے رویہ سے دنیا میں امن و استحکام خطرے میں پڑ گیا ہے لہذا یورپی ممالک کو چاہئے کہ واشنگٹن کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ایران کے ساتھ تعاون کریں۔
خبر کا کوڈ: 437547 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں نائیجیریا کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے خود کار ہتھیاروں سے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے کارکنوں پر حملہ کیا تھا-
خبر کا کوڈ: 437546 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

یواین ایچ سی آر:
یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے عوام کی واپسی کے لئے راخین میں حالات سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437545 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

آیت اللہ موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے داراحکومت تہرا ن میں خطیب جمعہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا۔
خبر کا کوڈ: 437544 تاریخ اشاعت : 2018/11/02