Tags - رسا
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کے خلاف صہیونی وزیر ا‏عظم کے دعوے مضحکہ خیز، بے بنیاد اور جواب دینے کے قابل نہیں ہے۔
News ID: 437262    Publish Date : 2018/09/28

کینیڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کیے رکھنے پر میانمار کی وزیراعظم آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
News ID: 437261    Publish Date : 2018/09/28

ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
News ID: 437260    Publish Date : 2018/09/28

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں، ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔
News ID: 437259    Publish Date : 2018/09/28

میجر جنرل محمد علی جعفری کا ایران مخالف ٹرمپ کی تقریر پر رد عمل میں :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ امریکی صدر ٹرمپ کی بیہودہ گفتگو پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے نے تاکید کی : امریکہ دنیا میں ظلم و ستم کا مظہر ہے اور دنیا بھر کے مظلوم اور حریت پسند امریکہ کے خلاف متحد ہورہے ہیں۔
News ID: 437258    Publish Date : 2018/09/27

جنرل محمد باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : آج اللہ تعالی کے فضل و کرم اور ایرانی عوام کی بیداری اور ہوشیاری کی بدولت ہم فوجی وسائل کے شعبہ میں مکمل استقلال کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں ۔
News ID: 437257    Publish Date : 2018/09/27

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی جارحیت کا شکار ہزاروں یمنی خواتین، بچوں اور لاتعداد شہداء کے غمزدہ خاندانوں کی بددعائیں نہ لیں ۔
News ID: 437256    Publish Date : 2018/09/27

ایرانی وزیر خارجہ :
محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ پالیسی دن بہ دن امریکہ کو دنیا میں مزید تنہا کرے گی۔
News ID: 437255    Publish Date : 2018/09/27

سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
News ID: 437254    Publish Date : 2018/10/22

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے ۔
News ID: 437253    Publish Date : 2018/09/27

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۴ دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ۲ جوان ہلاک اور ۲ زخمی ہوگئے۔
News ID: 437252    Publish Date : 2018/09/27

فرانسیسی صدر :
فرانسیسی صدر امانویل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
News ID: 437251    Publish Date : 2018/09/27

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دونوں ملکوں کو سالانہ تجارت کی مد میں ۳۵ ارب ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے۔
News ID: 437250    Publish Date : 2018/09/27

اقوام متحدہ کے سربراہ کا اعتراف :
ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔
News ID: 437249    Publish Date : 2018/09/27

News ID: 437248    Publish Date : 2018/09/27

News ID: 437247    Publish Date : 2018/09/27

News ID: 437246    Publish Date : 2018/09/26

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ احتساب عدالتوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ کرپشن کے مقدمات کے فیصلے جلد ہو سکیں ۔
News ID: 437245    Publish Date : 2018/09/26

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نےکہا کہ ریاستی اداروں کی طرف سے عزاداری کے جلوسوں میں رکاوٹ مقبوضہ کشمیر کے بعد پنجاب میں نظر آئی۔
News ID: 437244    Publish Date : 2018/09/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی موجودہ نسل تعلیم یافتہ اور باشعورہیں یہاں کے بسنے والوں کا ایک ہی سوال ہے کہ ہمارا کیا قصور ہے ۔
News ID: 437243    Publish Date : 2018/09/26