Tags - رسا
آیت الله جنتی:
مجلس خبرگان رھبر کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی سامراج ، انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ سالہ سالگرہ دیکھنا نہیں چاہتا ہے کہا: معاشرہ میں یاس و ناامیدی پھیلانا دشمن کا اہم ترین حربہ ہے لہذا ہمیں اس بات کا موقع نہیں دینا چاہئے کہ دشمن اپنے اس کام میں کامیاب ہوسکے ۔
News ID: 437326 Publish Date : 2018/10/06
News ID: 437325 Publish Date : 2018/10/06
واقعہ کربلا کے بعد اسیران حرم کی قافلہ سالاری، دشمن کے دربار میں دندان شکن خطبہ سے یزیدیت کو باطل اور حسینیت کو حق ثابت کرنا اور اپنے کردار و کلام سے حقیقت ابدی کو محفوظ کرنا عین مقصد اسلام تھا۔ اگر آپ ببانگ دہل حق و حقانیت کی تبلیغ کرتے تو شاید اسلام کی حقیقی تصویر صحیفہ سجادیہ آج ہم تک نہ پہنچ پاتی۔ نامساعد حالات میں امام سجاد علیہ السلام نے انسانیت کے پیغام کی اشاعت میں کوئی وقفہ نہیں کیا بلکہ سیاست کے شکنجوں کے سخت ہونے کے باوجود آپ الٰہی مشن میں کوشاں رہے۔
News ID: 437324 Publish Date : 2018/10/06
جنرل چک ہیگل:
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
News ID: 437323 Publish Date : 2018/10/06
ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس ۴۰۰ کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
News ID: 437322 Publish Date : 2018/10/06
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
News ID: 437321 Publish Date : 2018/10/06
ٹرمپ نے کی تحقیر کا جواب؛
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
News ID: 437320 Publish Date : 2018/10/06
قائد انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس کے عظیم الشان اجتماع میں ؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
News ID: 437319 Publish Date : 2018/10/04
حرم مطہر رضوی میں؛
پہلی اکتبور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہمدردی کا دن،حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے زائرین و مجاورین نے حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں اجتماع کیا اور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اعلان کیا ۔
News ID: 437318 Publish Date : 2018/10/04
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
News ID: 437317 Publish Date : 2018/10/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت ہونے کے ناطے مجلس وحدت اس ووٹ پر شدید تحفظات رکھتی ہے اور وزیراعظم اور وزارت خارجہ و وزارت انسانی حقوق سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
News ID: 437316 Publish Date : 2018/10/04
محترمہ سیدہ زہرانقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یمن میں جاری سنگین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مخالفت میں ووٹ دے کر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔
News ID: 437315 Publish Date : 2018/10/04
ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والےممتاز سعودی مصنف جمال خاشقچی کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔
News ID: 437314 Publish Date : 2018/10/04
جنرل امیر علی حاجی زادے :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔
News ID: 437312 Publish Date : 2018/10/03
ایڈمرل علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ امریکیوں کے اڈے کے ساتھ تین کلومیٹر کے فاصلہ پر میزائل گرائے ہیں۔
News ID: 437311 Publish Date : 2018/10/03
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ملک اقرار حسین نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحت مذہبی آزادی کو سلب کرنا یا رکاوٹ ڈالنا خود ایک جرم ہے ۔
News ID: 437310 Publish Date : 2018/10/03
محمد بن سلمان کی اقتصادی و معاشی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی کامیاب کاروباری شخصیت اعصام ال زامل کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔
News ID: 437309 Publish Date : 2018/10/03
افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے جس میں ۱۳ افراد جاں بحق جب کہ ۲۵ زخمی ہوگئے۔
News ID: 437308 Publish Date : 2018/10/03
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابقہ گورنمنٹ کی روش پر چلنے کی کوشش نہ کرے ۔
News ID: 437307 Publish Date : 2018/10/03
افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک انتخابی جلسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ۱۳ افراد ہلاک ہو گئے۔
News ID: 437306 Publish Date : 2018/10/03