ٹیگس - رسا
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 437651 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

عالمی سطح پرسعودی صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437650 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

امریکی خلاف ورزیوں کے برعکس ایران اب تک جوہری معاہدے سے متعلق کیے گئے وعدوں پر عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437649 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امریکی پشت پناہی، حمایت اور بعض علاقائی ممالک کی خاموشی کی مدد سے صہیونیوں کے القدس پر قبضے، دہشتگردانہ اقدامات اور قتل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437648 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خانرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437647 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

آیت اللہ مکارم شیرازی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : منیشات کی روک تھام کے سلسلے میں ثقافتی پروگرام اور میڈیا پر خصوصی مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437646 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

کامبیز شیخ حسنی :
کیوبا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ غیرقانونی اور یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے ایرانی عوام کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437645 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

سید ناصر عباس شیرازی:
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم میں سے کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو لاؤ ہمیں عدالتوں میں پیش کرو ۔
خبر کا کوڈ: 437644 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

حجت الاسلام فصاحت حسین :
ھندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : غربت کی اصلی وجہ لوگوں کی انفرادی مشکلات نہیں ہیں بلکہ یہ غلط نظریات اور غیر عادلانہ نظام کی بنا پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 437643 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 437642 تاریخ اشاعت : 2018/11/13