Tags - رسا
بیژن نامدار زنگنہ :
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ تیل قیمتوں میں کمی اور مارکیٹ میں عدم استحکام کے خاتمے کے لئے پابندیوں کو منسوخ کرے۔
News ID: 437413    Publish Date : 2018/10/16

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر :
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر نے جوہری معاہدے سے نکلنے اور قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ امریکہ کی غنڈہ گردی اور یکطرفہ پالیسی پر خاموش نہ رہے۔
News ID: 437412    Publish Date : 2018/10/16

سعودی عرب، صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہا ہے ۔
News ID: 437411    Publish Date : 2018/10/16

آیت الله حسینی همدانی:
شھر کرج کے امام جمعہ نے کہا: اعمال میں سے جو عمل بلاوں کو دور کرتا ہے وہ انسان کا دائمی ذکر کرنا ہے ، نماز جیسے بعض اذکار کا خاص وقت ہے مگر بعض اذکار کا کوئی خاص وقت نہیں ہے ، ان اذکار کو مسلسل پڑھنا انسان سے غفلت کی دوری کا سبب ہے ۔
News ID: 437410    Publish Date : 2018/10/15

حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں تک نہ پہونچتا ۔
News ID: 437409    Publish Date : 2018/10/15

رسا نیوز ایجنسی کے ٹیکنسین مینیجر محسن زهدی کربلائی کے جسم خاکی کو رسا نیوز ایجنسی کے عہدیداروں ، صحافیوں ، اہل خانہ اور عقیدمندوں کی موجودگی میں تشییع کے بعد بہشت معصومہ(س) قم میں سپرد لحد کردیا گیا ۔
News ID: 437408    Publish Date : 2018/10/15

حرم علوی کے مطابق اربعین کے لیے قرآنی موکب اور آرام گاہ تیار کیا گیا ہے ۔
News ID: 437406    Publish Date : 2018/10/15

مرزا اسلم بیگ:
پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایران خطے میں مضبوط طاقت بن کر ابھررہا ہے۔
News ID: 437405    Publish Date : 2018/10/15

آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسا لوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔
News ID: 437404    Publish Date : 2018/10/15

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین:
حوزه علمیہ مازندران کے استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیشہ علماء اور حوزہ علمیہ کا اسلامی معاشرے میں دینی ماحول اور اسلامی ثقافت پیدا کرنے میں اہم کردار رہا ہے کہا: خالص اسلام، قران کریم اور معارف اهل بیت(ع) کی حفاظت و پاسداری ہمیشہ حوزہ علمیہ کے دوش پر رہی ہے ۔
News ID: 437403    Publish Date : 2018/10/15

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل کے مردہ ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
News ID: 437402    Publish Date : 2018/10/16

اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم حزقیا کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے ۳۱ نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔
News ID: 437401    Publish Date : 2018/10/14

استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس صوتی اور بصری شواہد حاصل مل گئے ہیں۔
News ID: 437400    Publish Date : 2018/10/14

حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
News ID: 437399    Publish Date : 2018/10/14

ایران میں متعین برطانوی سفیر :
روب میکئر نے کہا کہ جوہری معاہدے پر قائم رہنا، ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کی بنیاد ہے ۔
News ID: 437398    Publish Date : 2018/10/14

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ آج ہم عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف شاکی ہیں اور امریکہ کو ہم ہر محاذ پر شکست سے دوچار کریں گے۔
News ID: 437397    Publish Date : 2018/10/14

ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران علیحدگی پسند دہشتگرد گروپ کو ہلاک کیا ہے۔
News ID: 437396    Publish Date : 2018/10/14

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا کہ چہلم مارچ سے عالم اسلام میں باہمی اتحاد مزید مضبوط ہوگا جس سے امت مسلمہ کے دشمنوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔
News ID: 437395    Publish Date : 2018/10/14

اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437394    Publish Date : 2018/10/14

News ID: 437393    Publish Date : 2018/10/16