ٹیگس - رسا
اعلی دینی قیادت کا ایک پیغام اُن کے خصوصی نمائندے اور روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے نماز جمعہ کے دوسرے خطبہ کے دوران عوام تک پہنخایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437468 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

رضوی کرامت فاؤنڈیشن ؛
رضوی کرامت فاؤنڈیشن کی اربعین کمیٹی کے معاون نے چہلم امام حسین علیہ السلام پر ہونے والے پیدل مارچ کے دوران غیرملکی زائرین کے درمیان ۸۵ ہزار غذائی پیک تقسیم کرنے کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 437467 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف علماء بلتستان نے کمشنر آفس تک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437466 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے دیگر ممالک پر الزام لگانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی بے بنیاد اور من گھرٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437465 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437464 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

جس طرح رسول اکرم حضرت محمد (ص) کا لایا ہوا پیغام قرآن حکیم کی کتاب کی شکل میں حرف بہ حرف محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا اسی طرح آپؐ کی حیات طیبہ بھی واضح و روشن ہے۔
خبر کا کوڈ: 437463 تاریخ اشاعت : 2018/11/11

خبر کا کوڈ: 437462 تاریخ اشاعت : 2018/10/23

خبر کا کوڈ: 437461 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

خبر کا کوڈ: 437459 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

آیت الله شیخ عبدالامیر قبلان :
اعلی شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے سوئٹزرلینڈ کے نئے سفیر سے ملاقات میں کہا : عالمی صلح صیہونی حکومت کی نابودی اور فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت سے ہی محقق ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 437458 تاریخ اشاعت : 2018/10/21