رسا - صفحه 72

ٹیگس - رسا
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں نامور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437437    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

ایران کے وزير خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437436    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

مشرقی یمن کے صوبے المہرہ کے عوام نے مظاہرے کر کے سعودی اتحادی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437435    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

اسرائیل کا ناقابل تسخیر کہلانے والا آئرن ڈوم سسٹم فلسطینیوں کے دیسی میزائلوں کے سامنے ناکام ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 437434    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیاں عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437433    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437432    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

آیت ‌الله رشاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کا نفس بدگمانی کے وسیلے انسان پر غالب ہوتا ہے کہا: گمان ، شک کا پڑوسی ہے ، لہذا اس کا بات کا باعث ہوتا ہے کہ انسان کے اندر یقین کی مقدار کم ہوجائے ۔
خبر کا کوڈ: 437431    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے یاد دہانی کی: سعودی ولی عھد محمد بن سلمان اور اس ٹیم جنایتکاروں کی ٹیم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437430    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

عراقی منابع نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے ابھی تک دو لاکھ ۲۳هزار عرب اور عجم زائرین عراق پہونچنے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 437429    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے انسان کی ترقی اور سعادت کی راہ میں موجود رکاوٹوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: بہت ساری ایسی چیزیں جسے انسان حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کی بنیاد جہالت ہے کہ جو انسان کی پرواز اور ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437428    تاریخ اشاعت : 2018/10/17