ٹیگس - رسا
روس کے وزیر توانائی :
روس کے وزیر توانائی نے کہا کہ روس چاہتا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ کوششوں کے ذریعے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے قوانین کے نفاذ اور مارکیٹ کو بہتر بنانے کو یقینی بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 437417 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ دوسرے ممالک کو ڈرا دھمکانا امریکہ کی خارجہ پالیسی کا اہم جز بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437416 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ میرے لیے دیامر ، ہنزہ، غذر اور بلتستان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437415 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437414 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

بیژن نامدار زنگنہ :
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ تیل قیمتوں میں کمی اور مارکیٹ میں عدم استحکام کے خاتمے کے لئے پابندیوں کو منسوخ کرے۔
خبر کا کوڈ: 437413 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر :
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر نے جوہری معاہدے سے نکلنے اور قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ امریکہ کی غنڈہ گردی اور یکطرفہ پالیسی پر خاموش نہ رہے۔
خبر کا کوڈ: 437412 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

سعودی عرب، صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437411 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

آیت الله حسینی همدانی:
شھر کرج کے امام جمعہ نے کہا: اعمال میں سے جو عمل بلاوں کو دور کرتا ہے وہ انسان کا دائمی ذکر کرنا ہے ، نماز جیسے بعض اذکار کا خاص وقت ہے مگر بعض اذکار کا کوئی خاص وقت نہیں ہے ، ان اذکار کو مسلسل پڑھنا انسان سے غفلت کی دوری کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437410 تاریخ اشاعت : 2018/10/15

حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں تک نہ پہونچتا ۔
خبر کا کوڈ: 437409 تاریخ اشاعت : 2018/10/15

رسا نیوز ایجنسی کے ٹیکنسین مینیجر محسن زهدی کربلائی کے جسم خاکی کو رسا نیوز ایجنسی کے عہدیداروں ، صحافیوں ، اہل خانہ اور عقیدمندوں کی موجودگی میں تشییع کے بعد بہشت معصومہ(س) قم میں سپرد لحد کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437408 تاریخ اشاعت : 2018/10/15