ٹیگس - رسا
حجت الاسلام احمد فرخ فال :
جامعہ مدرسین کی جنرل کونسل کے سربراہ نے کہا :سامراجی طاقت اصلی اسلام کی جگہ یزیدی اور امریکی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437375 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

حوزه علميہ كاشان کے استاد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: ذكر و نام حسين(ع) دنیا سے مٹنے والا نہیں ہے ، دشمن جس قدر بھی کوشش کرلے دنیا سے نام امام حسين(ع) اور اهل بيت(ع) کو نہیں مٹا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 437374 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

حوزه علمیہ مازندران میں شعبہ تبلیغ کے ذمہ دار:
حوزه علمیہ مازندران میں شعبہ تبلیغ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء و طلاب مھاجرت پر خصوصی توجہ کریں کہا: اگر رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید خامنہ ای اور دیگر مراجع عظام کے مورد تاکید بات محقق ہوجائے تو دیہاتوں اور محروم مناطق کی تبلیغی ضرورتیں پوری پوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 437373 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید نے گناہوں سے پرھیز کو انسان پر خدا کی عنایتوں کا باعث جانا اور کہا: انسان خودسازی کے ذریعہ خود کو ایسے مقام تک پہونچائے جہاں خداوند متعال اس کے دل و زبان پر علم و حکمت کی باتیں جاری کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437372 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437371 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

اطالوی عدالت نے ایران کے مرکزی بینک کے ۵ ارب ڈالر کے اثاثہ جات کو منجمد کرنے کے امریکی درخواست گزاروں کے مطالبے کو مسترد کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 437370 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سعودی قونصلیٹ کے باہر کوئی کیمرہ سسٹم نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 437369 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

صیدا کے مفتی نے لبنان کے سیکورٹی حکام سے ملاقات میں اس ملک کے استحکام کی حفاظت اور سلامتی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437368 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

نجف اشرف میں آیت الله نجفی کے ساتھ ایرانی قونصل کے سربراہ کی ملاقات میں ؛
ایرانی قونصل خانہ کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید سے ان کے دفتر میں حاضر ہو کر ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 437367 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان حرام امور کو انجام دینے کی وجہ سے دوزخی ہو جاتا ہے بیان کیا : انسان کی اخروی کامیابی کا انحصار حرام امور کو ترک کرنے اور واجبات کو انجام دینے اور اخلاقی حسنات سے مزین ہونے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437366 تاریخ اشاعت : 2018/10/11