رسا - صفحه 81

ٹیگس - رسا
امام چھارم حضرت علی‌ بن الحسین علیھما السلام اپنی ۳۴ سالہ حیات میں شیعت کو نئی حیات عطا دینے ، دشمن سے غیر مستقیم مقابلہ کرنے اور ثقافتی ، معنوی و الھی معارف کی تبیین میں مصروف رہے ۔
خبر کا کوڈ: 437342    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم کے معروف مرجع تقلید نے ایرانی حکمراں اور ذمہ داروں کو دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ FATF کی تصویب ملک کیلئے نقصان دہ اور دشمن کے نفوذ کا راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437340    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437339    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : ایران نے بارہا عوام کی استقامت، پائداری اور تدبیر کے ساتھ امریکہ کو شکست سے دوچار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437338    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437337    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ڈاکٹر طاہرالقادری :
عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ شریف برادران مکافات عمل کا شکار ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437336    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

عراقی مدافعین حرم کے شہیدوں کے معزز خاندانوں کے ۴۱ افراد حرم رضوی میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے اور اس دوران آستان قدس رضوی کے خادموں نے ان افراد کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 437335    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437334    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ورنر فسلبند :
آسٹریا کے یورپی اور سیکورٹی اسٹڈیز کے انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایسی صورتحال میں اپنی فوجی طاقتوں کے تحفظ کے لئے دفاعی صلاحیت اور ڈیٹرنس میں اضافہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437333    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437332    تاریخ اشاعت : 2018/10/07