رسا - صفحه 77

ٹیگس - رسا
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437386    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

امام سجادؑ سے یہ مضمون نقل کیا ہے ۔ جوں جوں جنگ کا وقت قریب آ رہا تھا حسین ابن علیؑ اور ان کے خاص اصحاب کی کیفیت یہ تھی کہ ان کے چہروں کے رنگ نکھرتے چلے جا رہے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 437385    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

آیت الله جوادی ‌آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک میں کرپشن و حد سے زیادہ تنخواہ لی ہے بہت ہی جلد اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437383    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت اور رسول اسلام(ص) کی حفاظت میں ان کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دنیا کو حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کے مختلف گوشے سے باخبرکیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437382    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ کشمیری قوم کو اپنے ان سرفروشوں پر فخر ہے جو اپنے حال کو قوم کے مستقبل پر قربان کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437381    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ اگر اسکے باوجود مسائل کا حل نہیں نکالا گیا تو سندھ سے لانگ مارچ کا اعلان کرینگے اور لانگ مارچ کرتے ہوئے تفتان بارڈر تک جائیں گے، جس میں سندھ کی عوام بھرپور شرکت کریگی، پھر اگر ملک کی صورتحال خراب ہوئی تو اسکی تمام تر ذمہ داری وفاقی وزیر داخلہ اور حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 437380    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
جامع علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ جب یزید نے امام حسین ؑ سے بیعت کا اصرار کیا تو فرمایا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437379    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

اربعین کمیٹی کے مطابق زائرین کی خدمت رسا نی کے لیے کمیٹی کے اراکین بارڈر پہنچ چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437378    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437377    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437376    تاریخ اشاعت : 2018/10/13