رسا - صفحه 79

ٹیگس - رسا
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی سے اس ملک کے مشہور علماء کرام نے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 437365    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں اگر ایران کے خلاف پابندیوں پر عمل در آمد ہونے کے بعد بھی انہوں نے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 437364    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

مرکزی کنونشن میں سندھ بھر سے کارکنان و ذمہ داران شرکت کرینگے۔ کنونشن کے تمام انتظامات اور امور کے چئیرمین اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 437363    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
اجلاس کی صدارت کونسل کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کی، دیگر شرکاء میں جمعیت علمائے پاکستان کے جنرل سیکرٹری پیر صفدر گیلانی، اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی، نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو، مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ سیاسیات کے انچارج سید اسد نقوی، تنظیم اسلامی اسلام آباد کے مسؤل راجہ اصغر اور کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 437362    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

سعودی عرب میں چالیسویں بین الاقوامی حسن قرآت و حفظ مقابلوں کی تقریب انعامات آج منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 437361    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے مرتکب میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 437360    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

دنی انان :
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ڈنمارک کے سفیر نے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک اور دوسرے یورپی ممالک کی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی مزید مضبوطی کے لئے کوشش کر رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 437358    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

بشار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437357    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود نے امریکا اور اسرائیل سے دوستی کرکے نہ فقط امت مسلمہ سے خیانت کی ہے، بلکہ خود اپنی ذلت و رسوائی کا بھی انتظام کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437356    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ وزارت داخلہ ان امور کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے زائرین کو پاسپورٹ کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 437355    تاریخ اشاعت : 2018/10/09