رسا - صفحه 75

ٹیگس - رسا
حرم علوی کے مطابق اربعین کے لیے قرآنی موکب اور آرام گاہ تیار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437406    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

مرزا اسلم بیگ:
پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایران خطے میں مضبوط طاقت بن کر ابھررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437405    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسا لوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437404    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین:
حوزه علمیہ مازندران کے استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیشہ علماء اور حوزہ علمیہ کا اسلامی معاشرے میں دینی ماحول اور اسلامی ثقافت پیدا کرنے میں اہم کردار رہا ہے کہا: خالص اسلام، قران کریم اور معارف اهل بیت(ع) کی حفاظت و پاسداری ہمیشہ حوزہ علمیہ کے دوش پر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437403    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل کے مردہ ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437402    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم حزقیا کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے ۳۱ نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437401    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس صوتی اور بصری شواہد حاصل مل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437400    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437399    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ایران میں متعین برطانوی سفیر :
روب میکئر نے کہا کہ جوہری معاہدے پر قائم رہنا، ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437398    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ آج ہم عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف شاکی ہیں اور امریکہ کو ہم ہر محاذ پر شکست سے دوچار کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437397    تاریخ اشاعت : 2018/10/14