ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سید انتظار مھدی :
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437427 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

اسکردو میں منعقدہ سیمینار میں شیخ فرمان شگری نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جبکہ نظامت کے فرائض بلتستان کے مایہ نازادیب، شاعر پروفیسر حشمت کمال الہامی نے انجام دئیے۔
خبر کا کوڈ: 437426 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437425 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

پاکستان نے پاک ایران سرحد سے ایرانی سرحدی محافظوں کے مبینہ اغوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈھونڈنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437424 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے نیروبی کی پارک روڈ مسجد میں اربعین سیمینار منعقد کیا جائے گا جسمیں مسلمان اورعیسائی دانشور وں کی شرکت متوقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437423 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

خبر کا کوڈ: 437422 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

وہ افراد جو انسانی رشدو ھدایت کے لئے وحیی الٰہی کو اپنا وسیلہ نہیں قرار دیتے ہیں اور اپنی عقل کو ہی اپنی ھدایت کے لئےکافی سمجھتے ہیں وہ کبھی ھدایت نہیں پا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437421 تاریخ اشاعت : 2018/10/18

آیت الله کعبی:
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437420 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

میجر جنرل محمد مارانی :
ایران کے جنوب مشرقی علاقے کے قدس ائیر ڈیفنس بیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صوبے سیستان و بلوچستان میں اپنی تمام طاقت کے ساتھ پاکستانی زائرین اربعین کو سہولیات کی فراہمی پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437419 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے زائرین نے جو گذشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں موجود ہیں اورابھی تک حکومت نے ان کو تفتان بھیجنے کے لئے کسی کانوائے کا اعلان نہیں کیااحتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437418 تاریخ اشاعت : 2018/10/16