رسا - صفحه 68

ٹیگس - رسا
الجزیره چائنل کے تجزیہ کار:
ایسے حالات میں کہ سعودیہ عربیہ کی جنایتیں ساری دنیا پر عیاں ہوچکی ہیں یہ ظالم حکومت پٹرول اور تیل کی درآمدات سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو اسلام کا نمائندہ معرفی کرنے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437478    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

حوزه علمیہ تبریز کے استاد:
جمهوری آذربایجان کے مشھور عالم دین نے کہا: ہم، پروردگار عالم سے بندگی کی حقیقت کی درخواست کریں کیوں کہ دنیا و آخرت کی سعادت،عبودیت میں خلاصہ ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437477    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری:
جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ آيات قرآن کا نزول مومنین کیلئے شفا اور ظالمین کے خسارہ ہے تاکید کی: اگر انسان کا دل پاک و طاھر نہ ہو تو تلاوت قران بھی اس کے لئے سود مند نہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 437476    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

نورالحق قادری:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437475    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

گذشتہ تین دہائیوں میں عالم اسلام میں جو شدت پسند گروہ ظاہر ہوئے، ان میں سے بعض کے ناموں سے ہمارے عوام واقف ہیں، مثلاً القاعدہ، بوکو حرام، لشکر جھنگوی، ٹی ٹی پی اور داعش وغیرہ۔ یہ سب گروہ اپنے مخالفین کو لائق گردن زدنی قرار دیتے ہیں، یہ کسی ملک کے قانون اور آئین کو تسلیم نہیں کرتے، قرآن اور حدیث کی بھی انکی اپنی تعبیر ہے۔ یہ سب گروہ تکفیریت میں مشترک ہیں اور اپنے ہر مخالف کو کافر سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437474    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

پاکستان کے شہرڈیرہ غازیخان میں عزاداروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں ۲۵ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437473    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

سعودی وزیر خارجہ:
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 437472    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

سرگئی لاوروف:
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437471    تاریخ اشاعت : 2018/10/22

برطانوی وزیر خارجہ :
جیک اسٹراو نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی اور ایران مخالف یک طرفہ نئی پابندیوں کی تجدید ایک اسٹریٹجک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437470    تاریخ اشاعت : 2018/10/21

جرمن نشریہ ؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 437469    تاریخ اشاعت : 2018/10/21