ٹیگس - ایٹمی معاہدہ
آیت الله صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے سامراجی اور طاغوتی حکومتوں میں فساد پائے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایٹمی معاہدہ نے ظاھر کردیا کہ مغربی ممالک قابل اعتماد نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441743 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
خبر کا کوڈ: 441606 تاریخ اشاعت : 2019/11/13
صالحی:
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441583 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
خبر کا کوڈ: 441568 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441560 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم 4 منٹ میں 20 فیصد افزودگی تک پہنچ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441555 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کے تیسرے اقدام کو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی کا جواب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441235 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
صدر حسن روحانی:
ایران کے صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدآمد کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441223 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
چین:
چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440820 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440804 تاریخ اشاعت : 2019/07/15
ایٹمی معاہدے پر عملدر آمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہوگئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدر آمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440746 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 440744 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب آیت الله شبستری کی زبانی؛
مجمع تشخیص مصلحت کے رکن نے پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ مجمع میں اس سلسلہ کی نشست اب نئے شمسی سال میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439881 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 439453 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
سید عباس عراقچی:
سنیئر ایرانی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.
خبر کا کوڈ: 436359 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
علی اکبر صالحی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خاتمے سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429864 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا : نیتن یاھو اور اس کے مغربی حامی ایران کو اپنے مطالبات منوانے پر کھبی مجبور کرنے مجبور نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 7878 تاریخ اشاعت : 2015/03/07