ٹیگس - افغانستان
افغان حکام:
افغانستان کی قومی اتحاد حکومت میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ پچپن ہزار سے زائد خاندان جنگ اور بدامنی کے نتیجے میں بدستور بے گھر ہیں اور فوری مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 425564 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
افغان سینیٹ کے اراکین نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ افغانستان کے لئے اچھا اتحادی نہیں ہے ، کابل - واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425561 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-
خبر کا کوڈ: 425479 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
افغان خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کے مطابق افغان فورسز نے کنڑ میں کارروئی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے، داعش کے اس کارکن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425390 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : افغانستان سمیت خطے کے دیگر مسلم ممالک سے بھارت کے مضبوط تعلقات ہمارے کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424911 تاریخ اشاعت : 2016/12/06
افغانستان میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ قندھار میں ۲۳ نہتے شہریوں کو قتل کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424859 تاریخ اشاعت : 2016/12/04
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش دہشت گرد گروہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 424809 تاریخ اشاعت : 2016/12/01
غلام حسین دہقانی:
افغانستان میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کا دہشت گردوں کا مقصد اس ملک کو امن و ترقی کے راستے پرآنے سے روکنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424553 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
افغانستان:
قندوز پر امریکی حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے بعد کابل میں امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424428 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
افغانستان:
قندوز پر امریکی حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے بعد کابل میں امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424428 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
امریکہ کے اس حملے میں بتّیس افغان شہری جاں بحق اور انّیس دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں بیشتر عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424326 تاریخ اشاعت : 2016/11/07
امریکہ کے اس حملے میں بتّیس افغان شہری جاں بحق اور انّیس دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں بیشتر عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424326 تاریخ اشاعت : 2016/11/07
دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں بچوں سمیت چونتس افغان شہریوں کو اغواء کے بعد قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424104 تاریخ اشاعت : 2016/10/28
دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں بچوں سمیت چونتس افغان شہریوں کو اغواء کے بعد قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424104 تاریخ اشاعت : 2016/10/28
پناہ گزینوں کے امور میں افغانستان کے وزیر نے دسیوں لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 424077 تاریخ اشاعت : 2016/10/26
پناہ گزینوں کے امور میں افغانستان کے وزیر نے دسیوں لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 424077 تاریخ اشاعت : 2016/10/26
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زیارت گاہ میں موجود عزاداروں پر حملے کا واقعہ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423799 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زیارت گاہ میں موجود عزاداروں پر حملے کا واقعہ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423799 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
شمالی افغانستان کے صوبے بلخ میں یوم عاشورہ کے جلوس میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423794 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
شمالی افغانستان کے صوبے بلخ میں یوم عاشورہ کے جلوس میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423794 تاریخ اشاعت : 2016/10/12