افغانستان - صفحه 6

ٹیگس - افغانستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : افغان حکومت کو چاہیے کہ خود کش حملوں میں ملوث اس گروہ کے خلاف وہ اپنے قوانین کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں اور کے سرپرستوں کو قانون کے شکنجہ میں لیکر قرار واقع سزا دئے ۔
خبر کا کوڈ: 430482    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

افغانستان:
افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430471    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنون افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 430449    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

امریکا کے ڈرون طیاروں کے حملے میں کم سے کم بارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430380    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

افغان حکومت:
افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 430351    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

افغان امن مذاکرات میں افغانستان سمیت پاکستان، چین اور امریکا کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 430339    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

افغانستان میں بم دھماکے سے طالبان کے سینئر کمانڈر سمیت ۷جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430330    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں ۱۳ افراد ہلاک اور ۱۸ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429690    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

الازہر مصر نے افغانستان کی شیعہ مسجد پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مذھبی و مسلکی اور قبائلی اختلافات کو شعلہ ور کرنا اس حملہ کا مقصد جانا ۔
خبر کا کوڈ: 429667    تاریخ اشاعت : 2017/08/26

افغانستان کی فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران ۲۳ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429589    تاریخ اشاعت : 2017/08/21

افغانستان کے صوبے سرپل کے گورنر کے ترجمان نے میرزا اولنگ نامی علاقے میں اجتماعی قبروں کا پتہ لگائے جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429506    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

علی لاریجانی پارلیہ مینٹ کے اجلاس کے دوران ؛
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ شہید حججی نے واضح کر دیا کہ آج دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی حسینی و یزیریدیوں کی لڑائی ہے کہا : یہ سب تکفیری فکر کے نتائج کا نمونہ ہے اور کیا اعراب امریکا اور صیہونیوں کا اسلامی قوم پر ظلم و جنایت میں ملوث ہاتھ کو نہیں دیکھ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429467    تاریخ اشاعت : 2017/08/13

افغان فوج نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کو طالبان اور داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں دہشت گردوں نے دوسو سے زائد یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم ابھی بھی ایک سو عام شہری دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں جن میں بیشتر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے
خبر کا کوڈ: 429398    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429289    تاریخ اشاعت : 2017/08/02