ٹیگس - افغانستان
افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں ۳۰۰ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436651 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ۲۷ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436649 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
حامد کرزئی:
افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436634 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم ۳۰ طالبان اور ۱۰فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436505 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں اور فضائی حملوں میں ۳۰ افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436500 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں اورآپریشن کے دوران طالبان دہشت گردوں کے ۲ اہم کمانڈروں سمیت ۳۵ وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436479 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے کے نتیجے میں ۵ افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436476 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے ۲۶ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۲۳ دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436422 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
الازهر مصر نے افغانستان کے شیعہ عالم کے قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ عمل اسلامی تعلیمات کے برخلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436387 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک معروف شیعہ عالم دین شیخ جعفر توکلی کی شہادت پر عوام نے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ افغان صدر محمد اشرف غنی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436371 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436296 تاریخ اشاعت : 2018/06/17
افغانستان:
جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436104 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435992 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے ۱۲ افراد کو ہلاک اور ۳۴ کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435833 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں ۴ بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت ۵۵ جاں بحق سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435772 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں ۲۳ افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435726 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
علی شمخانی:
اعلی ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے شام میں کہا کہ شکست کھانے والے دہشتگردوں کی حمایت کرنے والے افغانستان کو غیرمستحکم کرنے اور وہاں دہشتگردوں کی منتقلی میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435710 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں۴ افراد ہلاک اور ۱۵ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435657 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے میں بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر سمیت ۵ افراد ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 435618 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
حامد کرزئی:
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435515 تاریخ اشاعت : 2018/04/09