ٹیگس - افغانستان
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان ،ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 435486 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435472 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435432 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
افغانستان میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے ۶۳ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435414 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
افغانستان کےمختلف صوبوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۲۸ وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ۱۳زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435230 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435077 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
ضیمر کابلوف :
افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434969 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے درس خارج فقہ میں:
قائد انقلاب اسلامی نے افغانستان کے حالیہ دہشت گردانہ اقدام میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر افسوس کے اظہار کرتے ہوئے فرمایا : داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کے سلسلہ کو جاری رکھنے کا قانونی جواز پیش کرنا ہے اور صیہونی حکومت کے لئے امنیت پیدا کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434830 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
خرم دستگیر خان :
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی کا الزام پاکستان کے سر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434809 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434722 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
دہشتگرد تکفیری گروہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433653 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں ۵ اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جبکہ فاریاب میں نیٹو فوج کے فضائی حملے میں ۲۵ طالبان ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 433606 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
اطلس نیوز ایجنسی کے سربراہ نے بتایا: اگرلبنان میں حزب اللہ اور سوریہ میں فاطمیون کامیاب ہیں تو وہ فقط استقامت اور مقاومت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432535 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری امریکی واسرائیلی پشت پناہی میں داعش کی افغانستان میں فعالیت اور درندگی کا سختی سے نوٹس لے ۔
خبر کا کوڈ: 432439 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کے فضائی حملے میں داعش سے منسلک ۱۲ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432070 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
افغانستان کے صوبے کنڑ میں نیٹو اور افغان فورسز نے طالبان کے مراکز پر چھاپے کے دوران طالبان اور الاحرار کے ۸ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 432004 تاریخ اشاعت : 2017/11/28
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : ایران، افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کیساتھ باہمی تعاون کیلیے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431908 تاریخ اشاعت : 2017/11/21
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں داعش کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431755 تاریخ اشاعت : 2017/11/11
افغان صدر کا کہناہے کہ دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ممالک نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ خود اپنے ملک کی سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431617 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
افغانستان میں صوبیدار فاریاب کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ شب ناشناس افراد نے شھر «قیصار» میں تین عالم دین کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 430494 تاریخ اشاعت : 2017/10/23