افغانستان - صفحه 3

ٹیگس - افغانستان
افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک انتخابی جلسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ۱۳ افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437306   تاریخ اشاعت : 2018/10/03

افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک انتخابی جلسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ۱۳ افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437306   تاریخ اشاعت : 2018/10/03

افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437213   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437213   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں ایک بم دھماکے کی زد میں آکر ۸ بچے جاں بحق اور ۶ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437200   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں ایک بم دھماکے کی زد میں آکر ۸ بچے جاں بحق اور ۶ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437200   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437163   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437163   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران ۳۱ طالبان اور ۶ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437068   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا میں نامعلوم مسلح افراد نے تین اسکولوں پر راکٹوں اور بموں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437044   تاریخ اشاعت : 2018/09/03

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتو زبان میں شایع کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436984   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

حکومت افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436981   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

افغان طالبان نے ۱۷ سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436949   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر ۲۱ افراد کو اغوا کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436939   تاریخ اشاعت : 2018/08/21

فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے ۱۰۰ افغان فوجی لاپتہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436910   تاریخ اشاعت : 2018/08/19

ایک زمانہ تھا جب پاکستان سے روز ہی یہ خبر آتی تھی کہ فلاں شیعوں کی مسجد میں دہشت گردو ں نے گھس کر فائرنگ کر دی اور بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کر دیا ، کبھی سننے میں آتا کسی امام بارگاہ میں کسی دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا جسکے نتیجے میں متعدد عزادار شہید ہو گئے کبھی خبر آتی کسی جلوس پر حملہ ہوا گیا ، یا پویس کے لباس میں آئے دہشت گردوں نے راست فائرنگ کے ذریعہ بے گناہ بوڑھوں ، عورتوں اور بچوں کو موت کی نیند سلا دیا ،کبھی کسی مزار پر حملے کی خبر آتی تو کبھی کسی خانقاہ کو نشانہ بنایا جاتا۔
خبر کا کوڈ: 436795   تاریخ اشاعت : 2018/08/06

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجد امام زمانہ(عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436770   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر نے ۱۵۰ دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436763   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبہ پکتیکا کے ۲ اضلاع پر افغان طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436700   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم پر خودکش حملہ ہوا جس میں ۱۰ افراد ہلاک اور ۴۰ زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 436664   تاریخ اشاعت : 2018/07/22