افغانستان - صفحه 8

ٹیگس - افغانستان
حامد کرزای:
افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے کہا ہے کہ وہ داعش کو امیرکی آل کار تنظیم سمجھتے ہیں میں داعش اور امریکہ کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 427645    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

ابراہيم رحيم پور:
ایشیا کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سیکریٹری خارجہ ابراہيم رحيم پور نے گزشتہ روز افغانستان سے متعلق ماسكو ميں منعقدہ تيسری بين الاقوامی كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ وقت کی ضرورت ہے.
خبر کا کوڈ: 427525    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

افغانستان کے سابق صدرنے امریکی کارروائی کو غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427489    تاریخ اشاعت : 2017/04/14

افغانستان:
روس نے افغانستان میں قیام امن کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو بھی مدعو کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427271    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

روس نے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی غیرمعینہ مدت تک تعیناتی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427270    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

افغانستان میں بدامنی بڑھنے کے بعد اس ملک کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدے پر نظرثانی کئے جانے کی اپیل کی ہے-
خبر کا کوڈ: 427249    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

افغانستان کے ایک مشتعل فوجی نے ملک کے جنوبی علاقے میں تعینات امریکی فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 426997    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے نزدیک خودکش کار بم کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 426934    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

افغان فوج کے سربراہ جنرل شہیم نے پاکستان کے ساتھ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426932    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

افغانستان کے نائب وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے دینی مدارس کے طلبہ، بچوں کو مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426745    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

افغانستان کی وزارت دفاع نے فوجی آپریشن کےدوران درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426732    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

محمد حنیف اتمر :
افغانستان نے اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426731    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

افغانستان کے حکام نے جنوبی صوبے ہلمند کے نوے فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426673    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

افغانستان کے صوبہ فراہ کے مقامی ذرائع نے خبردی ہے کہ بالابلوک کے علاقے میں غیر ملکی افواج کے ہوائی حملے میں کم سے کم تیس عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426670    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426653    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

افغانستان کے صوبوں ننگرہار اور ارزگان میں آپریشن کے دوران ۳۶ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426330    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کے دوران ۶۰ وہابی دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 425968    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

جنوبی افغانستان کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ بعض غیرملکی تنظیموں نے ہلمند صوبے میں بدامنی میں اضافے اور طالبان کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے دفاتر بند کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425760    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں رہائشی مکانات کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425692    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

افغانستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک ہوگیا ہے جومحترمہ بینظیر بھٹو پر حملے میں بھی ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ: 425596    تاریخ اشاعت : 2017/01/10