افغانستان - صفحه 10

ٹیگس - افغانستان
افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423531    تاریخ اشاعت : 2016/09/29

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۶۰ دہشتگرد ہلاک اور ۱۳ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423272    تاریخ اشاعت : 2016/09/16

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو :
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران و روس، افغانستان میں قیام امن کو پورے خطے کے مفاد میں سمجھتے ہیں کہا : افغانستان کی حمایت میں آیت اللہ خامنہ ای نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422418    تاریخ اشاعت : 2016/06/22

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان صدر جمھوریہ سے ملاقات میں فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ افغانستان میں امن وسلامتی کے قیام کے حوالے سے کوششیں کی ہیں اور تمام شعبوں میں اس ملک کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422297    تاریخ اشاعت : 2016/05/24

قرآن سپریم کونسل افغانستان:
رسا نیوز ایجنسی - قرآن سپریم کونسل افغانستان نے اپنے بیانیہ میں کہا: آیت ‌الله شیخ نمر کی شهادت امت اسلامیہ کی بیداری اور حکومت آل سعود کی نابودی کا سبب بنے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8928    تاریخ اشاعت : 2016/01/11

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : افغانستان کی مشکلات کا سب سے اہم علاج قومیتوں کا اتحاد، افغان عوام میں استقامت اور دینداری کا جذبہ بہت عمیق ہے اور تاریخ میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ کوئی بھی قابض قوت افغانستان میں پیر نہیں جما سکی۔
خبر کا کوڈ: 8914    تاریخ اشاعت : 2016/01/07

رہبر معظم انقلاب نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں افغانستان کی پیشرفت اور سلامتی کو اپنی پیشرفت اور سلامتی بتاتے ہوئے کہا: امریکی ایران اور افغانستان کے درمیان ہمدلی اور تعاون کے حق میں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8059    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

افغانستان کے صدر؛
رسا نیوز ایجنسی - افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی پاراچنار میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے خود کش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا : دہشتگرد اسلام کے کھلے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5718    تاریخ اشاعت : 2013/07/28

افغانستان کے صدر؛
رسا نیوز ایجنسی - افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی پاراچنار میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے خود کش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا : دہشتگرد اسلام کے کھلے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5718    تاریخ اشاعت : 2013/07/28