حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق

ٹیگس - حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صھیونیت سے دوستانہ تعلقات ملت اسلامیہ کی پیشانی پر بدنما داغ ہے کہا: اس غاصب میں استقامت کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438871    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صھیونیت سے دوستانہ تعلقات ملت اسلامیہ کی پیشانی پر بدنما داغ ہے کہا: اس غاصب میں استقامت کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438871    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے شامی فوج کی حالیہ کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس کامیابی نے خطے کے محاسبات کو بدل دیا اور دشمنوں کی سازشی منصوبے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436588    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435998    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودیہ کی سیاست کو خطرناک بتایا اور کہا: ٹرمپ کیساتھ آل ‌سعود کا رقص شمشیر قدس پر چڑھائی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432564    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن نے دشمن کی جانب سے حزب الله کو دی جانے والی حالیہ دھمکیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ آج استقامت کی قدرت سے دشمن کے دل لرزے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431787    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے واضح طور سے کہا کہ سعودیہ اور لبنان میں موجود ان کے اتحادیوں کے سوا شام کے سبھی دشمنوں نے اپنی ہار کا اعتراف کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430274    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن :
حزب الله مرکزی کونسل کے رکن نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش کے آخری سانسیں چل رہی ہیں کہا کہ امریکا نے اسے مصنوعی سانس پہونچائی ہے تاکہ کچھ دن اور زندہ رہ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 430222    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

حزب ‌الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے رکن:
حزب ‌الله لبنان کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے اس بات کی تاکید کی کہ داخلی اور علاقائی حوادث ھرگز حزب ‌الله کو عالم اسلام کے حقیقی اور اصلی دشمن اسرائیل سےغافل نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 428836    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا: لبنان کی امنیت ، شام کی امنیت سے جڑی ہوئی ہے ، حزب اللہ اور شامی فوجی ایک ہی میدان میں ایک ہی دشمن سے برسرپیکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427848    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

حزب اللہ لبنان کے رہنما :
حزب اللہ لبنان کے رہنما نے شام پر صیہونی حکومت کی طرف سے جارحیت کے سلسلہ میں عرب دنیا کی خاموشی کو ذلت کی آخری منزل جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427830    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل رکن نے سوریہ میں استقامت کی پیروزی اور کامیابی امریکا کے احمق صدر جمھوریہ کی سامراجی سیاست کا منھ توڑ جواب بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 427464    تاریخ اشاعت : 2017/04/12

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے واضح طور سے کہا کہ استقامت کے دشمنوں میں چونکہ ہمارے مقابل ٹکنے کی توانائی نہیں ہے اس لئے وہ امریکا کے احمق صدر جمھوریہ سے لو لگائے بیٹھے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426719    تاریخ اشاعت : 2017/03/06